Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

انھوں نے بتایا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے میڈیکل اور انجینئرنگ جیسی اعلیٰ تعلیم کو ہندی میں فراہم کرنا شروع کیا ہے۔

کولکاتا پہنچنے پر مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر سکانتا مجمدار نے کہا کہ ’’جب بھی وزیرِ اعظم کولکاتا آتے ہیں، لوگوں میں خاص جوش و خروش دیکھنے کو ملتا ہے اور آج بھی یہی منظر نظر آیا۔‘‘

وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے حال ہی میں پورنیہ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر وزیرِ اعظم مودی نے نُمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ (NRL) میں بایوایتھنول پلانٹ کا افتتاح کیا اور پولی پروپائلین پلانٹ کی بنیاد رکھی۔

پی ایم مودی نے کُروا-نارنگی برج کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے گوہاٹی اور درانگ کے درمیان فاصلہ چند منٹوں کا رہ جائے گا۔ اس سے عوام کا وقت اور پیسہ بچے گا، ٹرانسپورٹیشن آسان ہوگا، ٹریفک کم ہوگا اور قیمتوں میں بھی کمی آئے گی۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ آج بھارت بانس سے ایتھانول تیار کر رہا ہے۔ انہوں نے عوام کو یاد دلایا کہ اپوزیشن کے دور اقتدار میں بانس کاٹنے پر پابندی تھی اور ایسا کرنے پر جیل بھی ہو سکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بانس قبائلی برادریوں کی روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہے، لیکن اس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ آج یعنی 14 ستمبر کو ہندی کو سرکاری زبان کے طور پر اپنانے کی یاد میں ہندوستان میں ہندی دِوس منایا جاتا ہے۔

پی ایم مودی نے نُمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ (این آر ایل) میں آسام بایوایتھانول پلانٹ کا افتتاح کیا اور پولی پروپائلین پلانٹ کی سنگِ بنیاد بھی رکھی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما بھی موجود تھے۔

پی ایم مودی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جب کانگریس اقتدار میں تھی، تب پورا ملک دہشت گردی سے لہولہان تھا اور کانگریس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہتی تھی۔

پی ایم مودی نے مزید کہا: رات کو مجھے وزیرِ اعلیٰ نے ایک بات بتائی، جس سے مجھے دلی تکلیف پہنچی۔ انہوں نے مجھے کانگریس پارٹی کے صدر کا ایک بیان دکھایا۔ جس دن بھوپن ہزاریکا جی کو بھارت رتن دیا گیا، اُس دن کانگریس صدر نے کہا: 'یہ مودی ناچنے گانے والوں کو بھارت رتن دے رہا ہے۔'