Russian President Putin Praises PM Modi Leadership : ’’بھارت خوش قسمت ہے، وزیراعظم مودی ملک کے لیے جیتے اور سانس لیتے ہیں‘‘، مودی کے مرید ہوئے پوتن، جم کر کی تعریف
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کی شام چار سال سے زائد وقفے کے بعد اپنی دو روزہ بھارت دورے کا آغاز کیا، جس میں انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی غیر معمولی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت واقعی خوش قسمت ہے کہ اسے ایسا مضبوط، باوقار اور فیصلہ کن لیڈر ملا ہے۔
Putin praises India’s economic rise since independence: پی ایم مودی قابل اعتماد، بھارت خوش قسمت ہے کہ انہیں ایسا رہنما ملا- روسی صدر کا خصوصی انٹرویو
ولادیمیر پوتن کے مطابق پی ایم مودی بھارت-روس تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے خصوصی توجہ دیتے ہیں، خاص طور پر معاشی تعاون، دفاع، انسانیت دوست شراکت داری اور ہائی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں۔
Passport verification record now available on DigiLocker: کاغذی دستاویزات کی جھنجھٹ ختم، شہری اب موبائل پر ہی پاسپورٹ ویری فکیشن ریکارڈ دیکھ، ڈاؤن لوڈ اور شیئر کرسکیں گے
ڈیجی لاکر ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے تحت ایک محفوظ کلاؤڈ پلیٹ فارم ہے، جو مختلف سرکاری دستاویزات جیسے آدھار کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، تعلیمی سرٹیفکیٹس وغیرہ کو ڈیجیٹل صورت میں جاری اور محفوظ رکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
India got lucky. Modi lives and breathes India: Putin’s glowing praise for PM: مودی بھارت کے لیے جیتے ہیں، بھارت خوش قسمت ہے-پوتن نے وزیراعظم کی کھل کر کی تعریف، روسی صدر کا خصوصی انٹرویو
انڈیا ٹوڈے سے گفتگو میں پوتن نے کہا:“ہمارے درمیان نہایت قابل اعتماد اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ وہ ایک انتہائی بااعتماد شخص ہیں۔ میں پورے اخلاص سے کہتا ہوں کہ بھارت خوش قسمت ہے۔ وہ بھارت کے لیے جیتے اور سانس لیتے ہیں۔”
PM Modi Gifts Russian Edition of Bhagavad Gita To Putin: وزیر اعظم مودی نے ولادیمیر پوتن کو بھگوت گیتا کا روسی ایڈیشن تحفے میں دیا، پروٹوکول سے ہٹ کر پرجوش انداز میں کیا استقبال
ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم مودی خود ایئرپورٹ پہنچے اور صدر ولادیمیر پوتن کا پرجوش انداز میں استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان گرمجوشی، ہنسی مذاق اور مسلسل گفتگو کے مناظر دیکھنے کو ملے۔ دونوں نے ساتھ بیٹھ کر گاڑی میں سفر کیا اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والے نجی عشایئے میں شرکت کی۔
Just two friends in a car: ولادیمیر پوتن کا بڑا انکشاف، کارپول میری تجویز تھی، پی ایم مودی جی کے ساتھ گاڑی میں بیٹھنا میرے لیے خاص لمحہ تھا
ولادیمیر پوتن کا یہ دورہ 2021 کے بعد پہلی بھارت دورہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت—روس اسٹریٹجک شراکت داری کے 25 سال اور 23واں سالانہ سربراہی اجلاس بھی اسی موقع پر ہو رہا ہے، جو اسے مزید اہمیت دیتا ہے۔
India Russia summit enters high gear: وزیر اعظم مودی نے روسی صدر پوتن کے اعزاز میں نجی عشائیے کی میزبانی کی جبکہ بھارت-روس سمٹ تیز رفتار مرحلے میں ہوئی داخل
وزیر اعظم مودی نے دہلی میں روسی صدر پوتن کے اعزاز میں اہم دو طرفہ مذاکرات سے قبل ایک پُرمحبت نجی عشائیے کی میزبانی کی۔
Russian President Putin India Visit : روسی صدر پوتن نے کی وزیراعظم مودی کے کار میں سفر، ڈنر سے پہلے چہروں پر جَھلکتی رہی خوشی، دیکھیں روسی صدر کے بھارت دورے کی تصویریں
روسی صدر ولادیمیر پوتن کا بھارت میں شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم مودی نے ایئرپورٹ پر اُنہیں گلے لگایا اور دونوں نے ایک ہی گاڑی میں سفر کیا۔ دونوں کے چہروں پر خوشی نمایاں تھی اور انہوں نے ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔
PM Modi Welcome Russian President Putin : وزیر اعظم مودی نے والہانہ استقبال کرتے ہوئے کہا- ’مجھے اپنے دوست صدر پوتن کا دہلی میں استقبال کرتے ہوئے ہو رہی ہے خوشی‘
نئی دہلی: روس کے صدر ولادیمیر پوتن دوروزہ دورے پربھارت پہنچ گئے ہیں۔ دہلی کے پالم ہوائی اڈے پروزیراعظم نریندرمودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے اپنے دوست صدر پوتن کا دہلی میں استقبال کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ میں آج شام اور کل ہماری ملاقاتوں کا منتظر ہوں‘۔
Russia President Vladimir Putin India Visit 2025: روسی صدر ولادیمیر پتن 4 سال بعد دہلی آئے، وزیراعظم مودی نے ایئرپورٹ پر گلے لگاکر کیا والہانہ استقبال، ایک ہی گاڑی میں ہوئے سوار ہوکر پہنچے 7 کلیان مارگ
روس کے صدرولادیمیرپتن دوروزہ دورے پربھارت پہنچ گئے۔ دہلی کے پالم ہوائی اڈے پروزیراعظم نریندرمودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈران آج اپنی 23ویں دوطرفہ میٹنگ میں دفاعی تعاون، تجارتی سلامتی اور ماڈیولرری ایکٹر پروجیکٹ پرتبادلہ خیال کریں گے۔





