The GDP growth numbers for Q2: رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ہندوستانی جی ڈی پی کی شرح میں زبردست اضافہ
شعبوں کی بات کریں تو زراعت، لائیو سٹاک، جنگلات اور ماہی گیری کی صنعت میں دوسری سہ ماہی میں 1.2 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ ترقی 2.5 فیصد تھی۔ کان کنی اور کھدائی میں 10 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 0.1 فیصد اضافہ دیکھا گیا تھا۔
PM Modi interacts with beneficiaries of Viksit Bharat Sankalp Yatra: “وکست بھارت سنکلپ یاترا میں خواتین کی حصہ داری اہم “، پی ایم مودی نے کہا – جن اوشدھی کیندر کے بارے میں لوگوں کو بتائیں
اپنے خطاب کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ اس سنکلپ یاترا کے پیچھے میرا مقصد ان لوگوں کے تجربات جاننا ہے جنہیں سرکاری اسکیموں کا فائدہ ملا ہے اور جن لوگوں کو نہیں ملا، انہیں پانچ سال میں ان اسکیموں کا فائدہ دینا ہوگا۔
Viksit Bharat Sankalp Yatra: وزیر اعظم 30 نومبر کو وکشت بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے کریں گے بات چیت
خواتین کے SHGs کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے ان دونوں اقدامات کا اعلان وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران کیا تھا۔
PM Modi talks to rescued workers from tunnel: وزیر اعظم مودی نے اتراکھنڈ سے بچائے گئے ٹنل ورکرز سے کی بات چیت، یہاں جانیں انہوں نے کیا کہا
پی ایم مودی نے اپنے معمولات کا بھی ذکر کیا۔ پھنسے ہوئے کارکن ایک دوسرے کا اخلاقی ساتھ دینے کے لیے کھاتے اور ساتھ رہتے تھے۔ وہ سرنگ میں گھومتے پھرتے تھے۔ یہاں تک کہ انہوں نے وہاں رہ کر یوگا بھی کیا کیونکہ ان کے پاس اور کچھ نہیں
Telangana Election: حیدرآباد میں وزیر اعظم مودی کا میگا روڈ شو، لوگوں کا ہجوم ، دیکھئے تصاویر
وزیر اعظم نریندر مودی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدواروں کی تشہیر کے لیے آج تلنگانہ پہنچ گئے۔ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت کئی مقامات پر عام لوگوں کے درمیان پروگرام منعقد کئے گئے۔
Telangana Election 2023: کانگریس اور کے سی آر تلنگانہ کو برباد کرنے میں برابر کے ہیں گنہگار،وزیر اعظم مودی نے مخالفین پر کی تنقید
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اب تلنگانہ کو فارم ہاؤس سی ایم کی ضرورت نہیں ہے۔ فارم ہاؤس وزیراعلیٰ توہم پرستی کا غلام اور غریبوں کا مجرم ہے۔
World Climate Action Summit: وزیر اعظم مودی متحدہ عرب امارات کا کریں گے دورہ ، شیخ محمد نے دبئی سے بھیجا دعوت نامہ
وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر 30 نومبر سے 1 دسمبر 2023 تک دبئی میں ہوں گے۔ وجہ جانیے…
Asaduddin Owaisi: ‘شبھم کی ماں نے کہا کہ میرے دکھ کی نمائش نہ کرو، لیکن بی جے پی کے وزیر جو بڑی بڑی قوم پرستی کی باتیں کرتے ہی ہیں
اسدالدین اویسی نے اس واقعہ کے ذریعہ پی ایم مودی پر سیدھا طنز کیا اور الزام لگایا کہ بی جے پی نے شہید کے خاندان کے غم کو بھی تشہیر کا ذریعہ بنایا ہے۔
Assembly Elections: ’’وہ دوسروں کو بے وقوفوں کا سردار کہتے ہیں، ، لیکن جب بات خود پر آئی تو…‘‘، وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے وزیر اعظم مودی کو بنایانشانہ
چھتیس گڑھ کے درگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے کہا کہ جب آپ دوسروں کو بے وقوف کہتے ہیں تو کیا آپ کو برا نہیں لگتا؟ آپ کو وہی ملے گا جو آپ دوسروں کو دیتے ہیں۔
PM Modi Bengaluru Visit: وزیر اعظم مودی بنگلورو میں پہلے دیسی لڑاکا طیارہ تیجس بنانے والے ایچ اے ایل یونٹ کا کریں گے دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی بنگلورو میں تیجس لڑاکا طیارے کی تیاری کے مرکز کا دورہ کریں گے۔ وہاں وہ ایچ اے ایل کی مینوفیکچرنگ سہولت کا جائزہ لیں گے۔ اس دوران لڑاکا طیاروں کی خریداری کا راستہ بھی صاف ہو سکتا ہے۔