Bharat Express DD Free Dish

PM Modi Visit

یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ کے لیے یہ دوسرا سب سے بڑا دو طرفہ تجارتی معاہدہ ہوگا۔ ایف ٹی اے دونوں ملکوں کی صنعتوں کے لیے مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنائے گا اور اس کے نتیجے میں یوزرکے لیے اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔

"برطانیہ میں بھارتی کمیونٹی کی جانب سے ملنے والے پرجوش استقبال سے میں بہت متاثر ہوں۔ بھارت کی ترقی کے لیے ان کا پیار اور جذبہ واقعی حوصلہ افزا ہے۔"

وزیر اعظم مودی ارجنٹینا کے صدر جیویئر میلئی کی دعوت پر وہاں پہنچے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کی آخری ملاقات نومبر 2024 میں برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ  G20 اجلاس کے دوران ہوئی تھی۔

وزیر اعظم مودی نے بیان میں کہا کہ تین ممالک کا یہ دورہ سرحد پار دہشت گردی کے خلاف ہماری لڑائی میں ہندوستان کی مسلسل حمایت کے لیے شراکت دار ممالک کا شکریہ ادا کرنے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے عالمی سمجھ بوجھ کو متاثر کرنے کا ایک موقع ہے۔

وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب لوک سبھا انتخابات 2024 کے قریب ہیں۔ عام انتخابات کے پیش نظر ، بی جے پی سمیت تمام سیاسی جماعتیں ہر طبقے  کے رائے دہندگان کو راغب کرنے کی کوشش کر رہی ہی