PM Modi Honoured With Global Peace Award: پی ایم مودی کو امریکہ میں ’ورلڈ پیس ایوارڈ‘ دینے کا کیا گیا اعلان، جانیں کیوں کیا گیا اعلان
یہ تنظیم پی ایم مودی کی قیادت میں 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ بنانے کی قراردادوں سے متاثر ہے۔ جسدیپ سنگھ نے کہا کہ پی ایم مودی کی قیادت میں ہندوستان ہر طرح کی جامع ترقی کر رہا ہے۔ اس میں تمام مذاہب کے لوگوں کو یکساں مواقع مل رہے ہیں۔
PM Modi’s 3-day US visit ends: پی ایم مودی کا 3 روزہ امریکی دورہ ختم، دو طرفہ مذاکرات کے بعد بھارت روانہ، کہا-نتیجہ خیز رہا دورہ
اپنے تین روزہ امریکی دورے کے آخری مرحلے میں پیر کے روز پی ایم مودی نے نیویارک میں یواین: سمٹ آف دی فیوچر کے موقع پر اپنے آرمینیائی ہم منصب نکول پشینیان اور ویٹیکن سٹی کارڈنل سکریٹری پیٹرو پیرولین کے ساتھ بات چیت کی۔
PM Modi US Visit: ‘عالمی امن کے لیے اداروں میں اصلاحات ضروری ہیں’، اقوام متحدہ سے وزیر اعظم کا دنیا کو پیغام
وزیراعظم نے کہا کہ عالمی امن اور ترقی کے لیے عالمی اداروں میں تبدیلیاں ضروری ہیں۔ ریفارم مطابقت کی کلید ہے۔ نئی دہلی سمٹ میں جی 20 کی افریقی یونین کی مستقل رکنیت اس سمت میں ایک اہم قدم تھا۔
PM Modi US Visit: ‘اب ہندوستان مواقع کا انتظار نہیں کرتا، پیدا کرتا ہے’، نیویارک میں ہندوستانیوں سے بولے پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ ملک کے ایک بڑے طبقے کی بنیادی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں۔ ان کے گھر گیس، بیت الخلا، بجلی اور پانی پہنچ چکا ہے۔ اب ہندوستانی صرف سڑکیں نہیں بلکہ شاندار ایکسپریس وے چاہتے ہیں۔
PM Modi US Visit: پی ایم مودی 21 ستمبر سے تین روزہ امریکہ دورہ کریں گے، جانئے کیا ہے ایجنڈا؟
وزیر اعظم نریندر مودی 22 ستمبر کو نیویارک میں غیر مقیم ہندوستان کے لوگوں سے خطاب کریں گے۔ ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ پی ایم مودی سے ملنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔
A NEW CHAPTER IN U.S.INDIA RELATIONS: وزیر اعظم مودی کا سرکاری امریکہ دورہ، دونوں ممالک کے رشتوں میں نئے باب کا آغاز کرے گا،امریکی سفیر گارسیٹی
امریکی سفیر گارسیٹی کہا کہ میں آئی آئی ٹی کے ڈائریکٹر پروفیسررنگن بنرجی اور بین الاقوامی تعلقات کے ڈین پروفیسر جیمز گومز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے آج یہاں ایک ایسے ادارے میں ہماری میزبانی کی جس سے آنے والی نسلوں کے لیے ہماری امیدیں وابستہ ہیں۔
Modi’s US visit, the future belongs to India: وزیراعظم مودی کا امریکہ دورہ، مستقبل صرف بھارت کا ہے
ماضی میں بھی اس طرح کے دوروں نے کافی دو طرفہ ضرورتوں کی عکاسی کی ہے، جس میں ہماری ضروریات واضح طور پر زیادہ تھیں۔ لیکن اس بار اس دورے پر امریکہ کی فہرست ہماری ضروریات سے زیادہ لمبی نکلی ہے۔
Smriti Irani on PM Modis US Visit: امریکہ میں پی ایم مودی سے اقلیتوں سے متعلق سوال پر مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نےکہہ دی یہ بڑی بات
ہندوستان میں اقلیتوں کی صورتحال سے متلعق ہو رہی تنقید کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نےکہا کہ وہ خود اقلیت ہیں۔
Amit Shah Reaction On PM Modi’s US Visit: وائٹ ہاوس میں وزیر اعظم کے والہانہ استقبال پر وزیر داخلہ نے کہا- ”یہ وزیر اعظم مودی کی ڈپلومیسی کی جیت ہے“
وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے صدر جو بائیڈن اوران کی اہلیہ جل بائیڈن کی دعوت پر امریکہ گئے ہوئے ہیں۔ وہاں پران کا وائٹ میں شانداراستقبال کیا گیا ہے۔
PM Modi in US: ریاستی کھانے کی میز پر بائیڈن نے ایسا کیا کہا کہ ہنس پڑے پی ایم مودی
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے دادا کی نصیحت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے دادا کہتے تھے کہ اگر آپ کے گلاس میں شراب نہیں ہے تو آپ اپنے بائیں ہاتھ سے ٹوسٹ کریں۔