Bharat Express

PM Justin Trudeau

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  استعفیٰ کی خبروں کے درمیان ٹروڈو نے کہا کہ وہ وزیراعظم کا عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔ وہ اپنی پارٹی کی قیادت کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے۔

جب کہ بھارت نے کینیڈین پولیس کے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سچ نہیں ہے۔ اوٹاوا کے الزامات کو مسترد کرنے کے بعد بھارت نے کینیڈا میں اپنے ہائی کمشنر سنجے کمار ورما کو بھی واپس بلا لیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سی بی ایس اے کے ملازم اور کالعدم انٹرنیشنل سکھ یوتھ فیڈریشن (آئی ایس وائی ایف) کے رکن سندیپ سنگھ سدھو پر پنجاب میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کا الزام ہے۔

کینیڈا کے وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ 'بطور وزیراعظم یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں ان لوگوں کو یقین دلاؤں جو محسوس کرتے ہیں کہ سیکیورٹی سے سمجھوتہ کیا گیا ہے لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ کاروائی کرنا یا ایکشن لینا یہ میری ذمہ داری ہے اور ہم متحد رہیں گے۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ 11 اکتوبر کو آسیان سربراہی اجلاس میں جسٹن ٹروڈو اور وزیر اعظم مودی کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔

این ڈی پی کے ترجمان نے سی بی سی نیوز کو بتایا کہ معاہدے کو ختم کرنے کا منصوبہ گزشتہ دو ہفتوں سے کام کر رہا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے اس وقت تک لبرل حکومت کو اپنے فیصلے سے آگاہ نہیں کیا جب تک کہ ویڈیو آن لائن لائیو نہ ہو جائے۔

ایس جے شنکر نے پنجاب میں منظم جرائم سے وابستہ مجرموں کو ویزا دینے پر کینیڈا کی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ سچ یہ ہے کہ پنجاب سے آرگنائزڈ کرائم سے وابستہ بہت سے لوگوں کو کینیڈا میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔

بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق، جنوری میں کینیڈا نے اپنے قومی انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا، جس میں ہندوستان پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی تھی۔

بلوندر کور کی بہن نے بتایاکہ میری بہن کو چاقو مارنے کے بعد جگپریت نے لدھیانہ میں اپنی ماں کو ویڈیو کال کی اور کہا کہ میں نے اسے ہمیشہ کے لیے نیندسے سلا دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جوڑے کے درمیان پیسوں کو لے کر روزانہ جھگڑا ہوتا تھا۔ جگپریت، جو صرف دو ہفتے قبل کینیڈا پہنچا تھا، کام نہیں کر رہا تھا اور بے روزگار تھا۔

یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب کینیڈین وزیر اعظم ریسٹورنٹ سے باہر آئے تھے۔ کھانے کے بعد جب وہ باہر آئے تو انہیں فلسطینی حامیوں نے گھیر لیا۔