World leaders react to deadly Air India plane crash: ‘ہم غم کی اس گھڑی میں ہندوستان کے ساتھ ہیں’، عالمی رہنماؤں کا احمد آباد میں طیارہ حادثے پر سوگ
ہندوستان میں ایرانی سفارتخانے میں طیارہ حادثے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔ سفارتخانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "اسلامی جمہوریہ ایران مسافر طیارے کے المناک حادثے پر اپنے گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔
Air India plane crashes into BJ Medical College hostel: ایئر انڈیا کا طیارہ گرتے ہوئے بی جے میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے ٹکرایا، کئی میڈیکل اسٹوڈنٹس کی موت کے خدشات نے پیدا کی مزید تشویش
احمد آباد کے قلب میں واقع بی جے میڈیکل کالج ایک اعلیٰ طبی تعلیمی ادارہ ہے۔ اس کے ہاسٹل کی سہولیات میں سیکڑوں ایم بی بی ایس اور پوسٹ گریجویٹ طلباء کو رہائش فراہم کی جاتی ہے۔
Ahmedabad Plane Crash: احمد آباد طیارہ حادثہ، پی ایم مودی نے امت شاہ اور رام موہن نائیڈو سے کی بات، متاثرہ افراد کی مدد کی ہدایت
دوسری جانب سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ (SVPIA) کے ترجمان نے کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ احمد آباد ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کی وجہ سے فی الحال کام نہیں کر رہا ہے۔ تمام فلائٹ آپریشنز کو اگلے نوٹس تک عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
Ahmedabad Air India Plane Crash: ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار، 242 مسافروں تھے سوار، 169 ہندوستانی ، 53 برطانوی،7 پرتگالی ،12 کیبن کریو کےممبر، ایئر انڈیا نے جاری کیا ہیلپ لائن نمبر
وزیر اعظم نریندر مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے احمد آبادرروانہ۔
Air India plane crash: حادثے کا شکار ہونے والے ایئر انڈیا کے طیارے نے کی تھی MAYDAY کال، جانیے کیا ہے اس کال کی اہمیت
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے ایک بیان کے مطابق احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کے B787 ہوائی جہاز نے ٹیک آف کے فوراً بعد ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) کو MAYDAY کال کی تھی
Ahmedabad Air India Plane Crash: گجرات کے احمد آباد میں ایئر انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ، گجرات کے سابق سی ایم وجے روپانی بھی اس میں سوار تھے، وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات کے وزیر اعلیٰ سے کی بات
احمد آباد ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کے لندن جانے والے طیارے کے حادثے کے بعد وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل نے گرین کوریڈور بنانے کا حکم دیا ہے۔ یہ گرین کوریڈور احمد آباد کے تمام بڑے اسپتالوں کے لیے بنائے گئے ہیں۔ پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
Sudanese Military Aircraft Crashed:سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، اب تک 46 افراد کی موت، متعدد زخمی
سوڈان 2023 سے خانہ جنگی کی حالت میں ہے، جب ملک کی فوج اور بدنام زمانہ نیم فوجی گروپ، ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان تناؤ جنگ میں بدل گیا۔
Plane crash in Toronto: کینیڈا میں بڑا طیارہ حادثہ، لینڈنگ کے دوران 80مسافروں کے ساتھ پلٹ گیا طیارہ،ٹورنٹو ایئرپورٹ نے دیا بڑا اپ ڈیٹ
راحت کی بات یہ ہے کہ تمام 80 مسافروں کو بروقت نکال لیا گیا تاہم 15 افراد زخمی بتائے جاتے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ ٹورنٹو ایئرپورٹ نے جاری کردہ ایک بیان میں اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔
California plane crash: امریکہ کےکیلیفورنیا میں طیارہ حادثے پرمچا کہرام ، 2 افراد ہلاک
ویلز نے بتایا کہ پولیس اور فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ احتیاط کے طور آس پاس کے علاقے کو خالی کرا لیا گیا ۔
Detachable Airplane Technology: طیارے حادثہ میں اب تک ایک لاکھ 50ہزار سے زائد افراد ہلاک ،روس کی اس ٹیکنالوجی سے نہیں ہوں گی اب اموات
تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ہوائی جہاز کے 80 فیصد حادثات ٹیک آف کے بعد 3 منٹ اور لینڈنگ سے 8 منٹ پہلے ہوتے ہیں۔





