Petrol-Diesel Price Today: یکم جون کو جاری ہوئے پٹرول-ڈیژل کی نئی قیمت، ٹینک فل کرانے سے پہلے چیک کریں اپنے شہر کی قیمت
آج یکم جون کوپورے ملک میں پٹرول-ڈیژل کی قیمت میں کیا فرق آیا ہے، یہ آپ یہاں سے جان سکتے ہیں۔ پٹرول-ڈیژل کی نئی ریٹ لسٹ یہاں موجود ہے۔
Fourth Fuel Price Hike: راہل گاندھی نے ایندھن کی قیمتوں میں چوتھی مرتبہ اضافے پر کی سخت تنقید، حکومت پر’’خاموش لوٹ‘‘ کا الزام
حالیہ اضافے سے قبل 15 مئی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 3 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 19 مئی کو 90 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا، جبکہ 23 مئی کو پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کیا گیا۔
Petrol-Diesel and LPG Gas Price: پھر ایک بار،مہنگائی کی مار، حکومت نے پٹرول ڈیزل کے ساتھ ساتھ ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں بھی کردیا اضافہ
وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا جائے گا، اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے گیس سلنڈر کی قیمت اب 500 روپے سے بڑھ کر 550 روپے ہو جائے گی۔
Petrol-Diesel Price Update: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت جاری، کئی شہر ہوئے متاثر
اگر آپ اپنے شہر میں پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بہت سے آسان طریقے ہیں۔ آپ انڈین آئل، بھارت پیٹرولیم اور ہندوستان پیٹرولیم جیسی سرکاری تیل کمپنیوں کی سرکاری ویب سائٹس پر جا کر اپنے شہر کے تازہ ترین نرخ دیکھ سکتے ہیں۔ ان کمپنیوں کی موبائل ایپس بھی دستیاب ہیں، جن کے ذریعے آپ اپنے علاقے کی قیمتیں چند سیکنڈ میں جان سکتے ہیں۔
Petrol-Diesel Prices: پیٹرول-ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری، جانئے آپ کے شہر میں یہ سستا ہوا یا مہنگا
مہاراشٹر میں پٹرول کی قیمت میں 62 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد یہاں پٹرول 104.49 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمت 59 پیسے اضافے کے ساتھ 91.01 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
Petrol-diesel prices: انتخابات سے قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی ، وزیر پیٹرولیم نےدی جانکاری
لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔
Petrol-Diesel Price Today: بہار کے دربھنگہ میں 107.70 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت، مرکزی سرکار کی جانب سے تیل کی قیمت متحکم، ریساتی حکومتوں نے بڑھائے نرخے
ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن، انڈین آئل کارپوریشن آف انڈیا جیسی کمپنیاں اپنی ویب سائٹس پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔
Petrol-Diesel Price: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل ہوا سستا
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ ہفتے کے پہلے روز ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 0.72 فیصد اضافے کے ساتھ 87.45 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ برینٹ کروڈ آئل 1.30 فیصد گر کر 91.31 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Petrol-Diesel Price today: خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، نوئیڈا سے گورکھپور تک سستا ہوا پٹرول اور ڈیزل۔ جانیں اپنے شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پریاگ راج میں پٹرول 16 پیسے بڑھ کر 97.11 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 90.30 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ گورکھپور میں پٹرول 48 پیسے کم ہو کر 96.39 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ ڈیزل 46 پیسے کم ہو کر 89.58 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
Petrol Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاری، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہے قیمت؟
آئل کمپنیوں کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نرخوں کے مطابق ہندوستان کئے مقامات پر پٹرول کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جب کہ کچھ جگہوں پر اس میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔





