Bharat Express

Petrol-Diesel Prices

خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آئل کمپنیوں نے پٹرول ڈیزل کے نئے نرخ جاری کئے ہیں، کیا آپ کے شہر میں پٹرول ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی ہوئی؟

گزشتہ سال مئی کے مہینے میں مرکزی حکومت نے گاڑیوں کے ایندھن (پٹرول-ڈیزل) پر ایکسائز ڈیوٹی کم کی تھی، جس کے بعد تیل کی قیمتیں اب تک مستحکم ہیں۔

دہلی، ممبئی ، کولکتہ اور چنئی سمیت ملک کے اہم شہروں میں فیول کی قیمت  میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

Petrol Diesel Prices: کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ملک میں کئی ریاستوں میں پٹرول-ڈیژل کی قیمتوں میں اچھال دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حالانکہ مہاراشٹر میں ایندھن کی قیمت میں تیز گراوٹ نظرآئی۔

ہندوستان میں پٹرول ڈیزل کی ہر روز نئی قیمتیں تیل کمپنیوں کے ذریعہ جاری کی جاتی ہیں۔ یہ قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کی بنیاد پر طے کی جاتی ہے

دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے۔ کلکتہ میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 106.03 روپے اور ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے ہے۔

بزنس اسٹینڈرڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا سی پی آئی یعنی کنزیومر ولیو ٹیبل 24.5 فیصد پار کرگیا ہے۔ لوگ مہنگائی سے بے حال ہوگئے ہیں۔ پاکستان کا گیہوں اسٹاک ختم ہونے کی دہلیز  پر ہے۔ خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان علاقوں میں آٹا کے لے مارا ماری کے حالات بنے ہوئے ہیں

ملک میں تیل کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے زیادہ عرصے سے مستحکم ہیں