Bharat Express

Petrol and Diesel Prices

سرکاری تیل کمپنیوں کے ذریعہ پٹرول اور ڈیژل کی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں۔ آج یعنی 19 مارچ 2024 کو پٹرول-ڈیژل کہیں مہنگا تو کہیں سستا ہوا ہے۔ آئیے آپ کو تفصیل بتاتے ہیں۔

Central Govt May Cut Petrol Diesel Price: ملک کے باشندوں کوایک بڑی راحت والی خبر ملنے والی ہے، کیونکہ پورے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آسکتی ہے۔

رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔

چار میٹروز میں سے دہلی، کولکتہ اور ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ اس کے ساتھ ہی چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

کئی ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی ڈیزل کی بنیادی قیمت پٹرول سے کہیں زیادہ مہنگی ہے۔ ہندوستان میں ڈیزل کی قیمتیں ہمیشہ پٹرول کی قیمتوں سے کم رہی ہیں جس کی وجہ مرکز اور ریاستوں کے درمیان ٹیکس کے فرق کے مختلف لیول ہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج خام تیل کی قیمت  اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ بدھ کو برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 0.32 فیصد اضافے کے بعد یہ 81.03 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے

Petrol Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن بڑا اچھال نظرآیا اور برینٹ کروڈ ایک بار پھر 87 ڈالر سے اوپرہوگیا ہے۔ اس کا اثر آج صبح سرکاری تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری پٹرول-ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر بھی نظرآیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ دہلی سے ملے  نوئیڈا اور گروگرام جیسے شہروں کے نام بھی شامل ہیں۔ لیکن چاروں میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے