Bharat Express

Pervez Musharraf

سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ سے متعلق وکی لیکس کی رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے پاکستانی صدر پرویز مشرف کے ساتھ خفیہ طریقے سے بات چیت کی تھی۔ اس بات چیت کے ذریعہ کئی معاملوں پررضامندی بھی بنی تھی، لیکن آخری وقت میں یہ بات چیت ناکام ہوگئی۔

مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے بھی ششی تھرور کے اس ٹویٹ پر ناراضگی کا اظہار کیا

پاکستان کے سابق فوجی سربراہ اور صدر پرویز مشرف کا طویل بیماری کے بعد اتوار کے روز انتقال ہوگیا۔ 79 سال کی عمر میں انہوں نے آخری سانس لی۔

پرویز مشرف 2001 سے 2008 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ جبکہ 1998 سے 2007 تک آرمی چیف کے عہدے پر بھی فائز رہے۔