“2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی مانگ عروج پر، 59 یونٹس 4,754 کروڑ میں فروخت ہوئے”
انارک کے مطابق 2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا، جس میں 59 یونٹس 4,754 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے۔ یہ ممبئی، دہلی-این سی آر اور بنگلورو میں زیادہ ہوا۔
Supreme Court: حکومت ہر نجی جائیداد پر قبضہ نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
چیف جسٹس نے کہا کہ آج کے معاشی ڈھانچے (نظام)میں نجی شعبے کی اہمیت ہے۔ فیصلہ سناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر نجی جائیداد کو کمیونٹی پراپرٹی نہیں کہا جا سکتا۔
Government can take over private property: ضرورت پڑنے پر مفاد عامہ میں استعمال کی جاسکتی ہے نجی جائیداد:سپریم کورٹ
سی جے آئی نے کہا کہ جہاں سرمایہ دارانہ نظریہ جائیداد کی نجی ملکیت پر زور دیتا ہے، وہیں سوشلسٹ نظریہ یہاں تک کہتا ہے کہ کوئی بھی جائیداد نجی ملکیت نہیں ہے، تمام جائیداد سماج کی ہے۔ سی جے آئی نے کہا کہ ہماری پالیسی کے ہدایتی اصول گاندھیائی نظریہ کی پیروی کرتے ہیں۔