Bharat Express

Pema Khandu

چونا مین نے حلف برداری کی تقریب میں اروناچل پردیش کے نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ پیما کھانڈو کو بدھ کو ہی ایک میٹنگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔

پیما کھانڈو ایک بار پھر اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ بی جے پی اراکین اسمبلی کی میٹنگ میں ان کے نام پر مہر لگی ہے۔ اس اسمبلی الیکشن میں بی جے پی نے ریاست کی 60 میں سے 46 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔ پیما  کھانڈو بلامقابلہ ایم ایل اے منتخب کئے گئے ہیں۔

پیما کھانڈو نے 2005 میں ہی سیاست میں قدم رکھا تھا۔ ریاستی کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری کے طور پر کام کیا۔ لیکن ان کا حقیقی سیاسی سفر اس وقت شروع ہوا جب ان کے والد دورجی کھانڈو ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال کر گئے۔

اروناچل پردیش کے چیف الیکٹورل آفیسر پون کمار سینی نے بتایا کہ ووٹوں کی گنتی صبح 6 بجے تمام 24 مراکز پر ایک ساتھ شروع ہوئی۔ پوسٹل بیلٹ کی گنتی مکمل ہونے کے بعد اب ای وی ایم ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے۔

اروناچل پردیش کے وزیر اعلی پیما کھانڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر معلومات شیئر کیں۔ ان چاروں ایم ایل ایز کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد پارٹی کے پاس اب ایوان میں 53 ایم ایل اے ہوں گے۔ اس کے علاوہ 3 ایم ایل اے باہر سے حمایت دے رہے ہیں۔

عالمی بدھ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ہندوستان نے بدھ کی تعلیمات پر عمل کیا جس میں نظریہ، عمل اور ادراک کا راستہ شامل ہے۔ ہندوستان نے ان تینوں نکات پر تیزی سے ترقی کی ہے۔