پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس: ایک تاریخی موقع
پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس اس طرح ایک تاریخی موقع ہے جو ہندوستانی جمہوریت کے ماضی، حال اور مستقبل کی عکاسی کرتا ہے۔ قانون سازوں کے لیے یہ موقع ہے کہ وہ قوم کے بانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں، جنہوں نے ایک خودمختار، سوشلسٹ، سیکولر اور جمہوریت کا تصور کیا۔
Parliament Special Session Agenda: پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے ایجنڈے پر ٹی ایم سی لیڈر ڈریک اوبران کا بیان ،کہا ابھی تو مکمل خلاصہ نہیں کیا گیا
ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ ’’پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے مکمل ایجنڈے کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ میں یہ اس لیے کہہ رہا ہوں کہ فہرست میں لکھا ہے کہ یہ کاموں کی جامع فہرست نہیں ہے۔ ایسے میں وہ (مرکزی حکومت) آخری لمحات میں اس میں کچھ بھی شامل کر سکتی ہے۔
Congress issues whip to its MPs: کانگریس نے اپنے اراکین اسمبلی کو خصوصی اجلاس کے دوران موجود رہنے کے لیے جاری کیا وہپ، جے رام رمیش نے کہا- پردے کے پیچھے کچھ اور چل رہا ہے
لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے بدھ کے روز جاری کردہ بلیٹن کے مطابق، پانچ روزہ خصوصی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے 75 سال کے سفر، کامیابیوں، تجربات، یادوں اور دستور ساز اسمبلی سے اب تک کے سیکھنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Parliament Special Session Agenda: پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا ایجنڈا آیا سامنے،کانگریس نے کہا ”پردے کے پیچھے کچھ اور ہے‘‘
مجھے یقین ہے کہ قانون سازی کے گرینیڈ کو ہمیشہ کی طرح آخری لمحات میں پھینکنے کے لیے اپنی آستینیوں میں چھپا رکھا ہے۔ پردے کے پیچھے کچھ اور ہے۔البتہ اس سے قطع نظر،انڈیا اتحاد الیکشن کمشنر بل کی ثابت قدمی سے مخالفت کرے گا۔
Government Replies to Sonia Gandhi Letter: سونیا گاندھی کے خط کا حکومت نے دیا جواب ،ساتھ میں کیا طنز
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے خط میں کہا، "یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ آپ پارلیمنٹ کے کام کاج، ہماری جمہوریت کے مندر کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں، اور جہاں کوئی تنازعہ نہیں ہے وہاں غیر ضروری تنازعہ کھڑا کر رہی ہیں۔
Kharge calls meeting of INDIA bloc floor leaders : انڈیا اتحاد کے اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ طلب،ون نیشن ،ون الیکشن اور ایوان کے خصوصی اجلاس کیلئے حکمت عملی ہوگی طے
یہ میٹنگ ملکارجن کھرگے نے بلائی ہے۔اس میٹنگ میں 18 سے 22 ستمبر کے درمیان ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے لیے اپوزیشن جماعتیں اپنی حکمت عملی طے کریں گی۔اگرچہ پانچ روزہ اجلاس کا ایجنڈا ابھی تک جاری نہیں کیا گیا ہے۔
Parliament Special Session: ون نیشن ون الیکشن کی بحث کے دوران خصوصی سیشن میں اسدالدین اویسی نے حکومت کے سامنے رکھے یہ تین مطالبات
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ وزیراعظم خصوصی سیشن کے دوران چین سرحدی تنازعہ پر بحث کی اجازت دیں گے۔