Paris Olympics 2024 India’s Second Medal: پیرس اولمپکس میں بھارت کو ملادوسرا میڈل، شوٹنگ میں منو بھاکر اور سربجوت نے جتیا برونز میڈل
منو بھاکر نے ہندوستان کو پیرس اولمپکس کا پہلا میڈل دلایا تھا۔ انہوں نے 10 میٹر ایئر پسٹل کے سنگل مقابلے میں برونز میڈل جیتا تھا۔ ہندوستان کو دوسرا میڈل جیتنے میں منو بھار کا اہم رول رہا
Paris Olympics 2024: پیرس اولمپکس میں ہندوستان کا پہلا تمغہ جیتنے پر بالی ووڈ نے منو بھاکر کو دی مبارکباد
ہندوستان نے آخری بار 2012 میں لندن اولمپکس میں شوٹنگ میں تمغہ جیتا تھا۔ ریپڈ فائر پسٹل شوٹر وجے کمار نے چاندی اور گنگن نارنگ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔
Paris Olympics 2024: ارجن بابوتا اور رمیتا نے 10 میٹر ایئر رائفل فائنل کیلئے کیا کوالیفائی
منو بھاکر نے اتوار کے روز خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل میں کانسی کا تاریخی تمغہ جیتنے کے بعد بابوتا پیر کے روز شوٹنگ میں ہندوستان کو دوسرا تمغہ دلانے کی کوشش کریں گے۔
Controversy erupts as the Paris Olympics: پیرس اولمپکس کا افتتاحی تقریب تنازعے کا شکار، مسیحی برادری صدمے سے دوچار،کیتھولک چرچ نے دیا بڑا بیان
پیرس اولمپکس 2024 کے افتتاحی موقع پر ڈاونچی کی پینٹنگ "دی لاسٹ سپر" کی ٹرانسجینڈر فنکاروں کی پیروڈی نے کیتھولک چرچ میں بڑے پیمانے پر غم و غصے کو پھیلا دیا ہے۔ چرچ نے اس پیروڈی کو مذہبی عقائد کی خوفناک توہین قرار دیا اور اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔
Paris Olympic 2024: پی وی سندھو نے پہلے میچ میں حاصل کی جیت، بلراج نے روئنگ میں رقم کی تاریخ
اس کے علاوہ روئنگ میں بلراج پنوار نے کوارٹر فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔ بلراج اس ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والے پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔
Paris Olympics 2024: آئی او سی کے سربراہ نے پیرس ٹرین میں توڑ پھوڑ کے بعد فرانسیسی حکام پر ظاہر کیا مکمل اعتماد
وزیر اعظم گیبریل اٹال نے کہا کہ فرانسیسی سیکیورٹی فورسز ان حملوں کے پیچھے ان لوگوں کی تلاش کر رہی ہیں جنہوں نے ملک کے تیز رفتار ریل نیٹ ورک کو متاثر کیا۔
Paris Olympics 2024: اولمپک کے پہلے دن ہی ہندوستان کا جلوہ، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں دو ٹیمیں
خواتین ٹیم نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان کی خواتین تیر اندازی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انکیتا 11ویں نمبر پر رہیں۔ بھجن کور 22 ویں نمبر پر رہیں۔ وہیں دیپیکا 23 ویں نمبر پر رہیں۔ ہندوستان کی خواتین تیر اندازی ٹیم چوتھی پوزیشن پر رہی۔
Paris Olympics 2024: پیرس اولمپکس میں 10 بڑی کامیابیاں جو ہندوستان کر سکتا ہے حاصل…
ہندوستان کے پاس تیر اندازی میں بہت سے باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔ ہندوستان کو پیرس میں تیر اندازی میں اپنے پہلے تمغے کا انتظار ختم ہونے کی امید ہے۔
Paris Olympics 2024: پیرس اولمپکس میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے اڈانی نے شروع کی ’دیش کا گیت‘ مہم
اڈانی گروپ ہندوستان میں کھیلوں کے ماحولیاتی نظام کو بہتر بنانے اور ترقی دینے کے عزم کے ساتھ کام کر رہا ہے، جس سے پورے ملک میں کھیلوں کی ثقافت کو فروغ ملے۔
Paris Olympics 2024: ونیش پھوگاٹ نیشنل ٹرائلز میں بری طرح ہاریں، پیرس اولمپکس سے باہر ہوسکتی ہیں!
ونیش پھوگاٹ کی پیرس اولمپکس میں کھیلنے کی امیدیں ابھی بھی برقرار ہیں ۔لیکن اس کے لیے انہیں فائنل میں انتم پنگھل کو شکست دینا ہوگی۔ ونیش پھوگاٹ اور انتم پنگھل کے درمیان جیتنے والے پہلوان کو پیرس اولمپکس کا ٹکٹ ملے گا۔