Ex-Dutch Minister Bommel: پاک فوج کے ہاتھوں 1971 کی نسل کشی کو عالمی سطح پر کیا جائے گا تسلیم
بنگلہ دیش نے وقتاً فوقتاً اقوام متحدہ سے 1971 کی نسل کشی کو تسلیم کرنے پر زور دیا لیکن اس کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
Imran Khan Bushra Bibi gets Bail Al-Qadir Case: بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ معاملے میں 31 مئی تک اور عمران خان کو 8 معاملے میں 8 جون تک ملی ضمانت
اسلام آباد کورٹ نے القادرٹرسٹ معاملے میں بشریٰ بی بی کو31 مئی تک ضمانت دے دی ہے۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو بڑی راحت ملی ہے۔ انہیں 8 الگ الگ معاملوں میں 8 جون تک ضمانت مل گئی ہے۔
G-20 Meet In Kashmir: کشمیر میں جی-20 میٹنگ سے ان 5 ممالک کو ہو رہی ہے پریشانی، بلاول بھٹو زرداری کو عوام نے دکھایا آئینہ
G-20 Meet In Kashmir: جی-20 میں ہندوستان کی طاقت دیکھ کر چین اورپاکستان کو بوکھلانا لازمی ہے۔ بلاول بھٹو نے تو اس کے خلاف مہم چھیڑ دی، لیکن ان کو اپنے ہی عوام نے آئینہ دکھا دیا ہے۔
Pura sanki hai biwi ke chakkar mein…: پورا سنکی ہے بیوی کے چکر میں… ، پاکستان کے سابق میجر عادل رضا آرمی چیف پر برہم،
سابق پاکستانی میجر عادل رضا نے ایک ویڈیو میں کہا کہ عاصم منیر جنرل نہ ہوتے تو ان کی کوئی اوقات نہ ہوتی۔ اس نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے چکر میں پوری قوم کو رگڑ رکھا ہے۔
G20 Meeting in Kashmir: کشمیر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے سے پاکستان حواس باختہ، بلاول بھٹو نے ہندوستان کے خلاف اگلا زہر
ہندوستان نے گزشتہ سال دسمبر میں جی 20 کی سال بھرکی صدارت سنبھالی تھی اوراب ستمبرکے شروع میں نئی دہلی میں لیڈران کی سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
Pakistan: تباہ لوگ.. سڑک پر عوام.. برباد پاکستان
پاکستان میں یہ چرچا بھی ہے کہ فوج نے عمران کے سامنے دو شرطیں رکھی ہیں ایک وہ اپنے پیش رو نواز شریف اور پرویز مشرف کی طرح سیاست چھوڑ کر لندن بھاگ جائے یا پاکستان میں رہ کر آرمی ایکٹ کا سامنا کریں۔
G20 Meeting in Jammu and Kashmir: پاکستان کو راس نہیں آرہا ہے کشمیر میں جی-20 میٹنگ، جیش محمد اور مجاہدین کو دہشت گردانہ حملہ کرنے کا حکم
G20 Meeting: ہندوستانی حکومت نے کمانڈو کی تعداد بڑھا دی ہے۔ اسی درمیان چین نے بھی ہندوستان میں ہونے والے جی-20 میٹنگ سے اپنے آپ کو الگ کردیا ہے۔
Apple removed 1,474 apps on govt takedown requests in 2022: ایپل موبائل فون کے ایپ اسٹور سے کمپنی نے1474ایپ کو ہٹایا،کمپنی کی تازہ ترین رپورٹ جاری
سال2022 میں بھارت، چین سمیت کئی ممالک نے ایپل کمپنی سے درخواست کرتے ہوئے قریب ایک ہزار سے زائد ایپ کو اسٹور سے ہٹانے کیلئے درخواست کی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے کمپنی نے کل1474 اپلیکشنز کو اپنے ایپ اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔
کشمیر موضوع پر چین نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے سری نگر میں ہونے والی جی-20 میٹنگ میں شامل ہونے سے کیا انکار!
ہندوستان 22 سے 24 مئی تک سری نگر میں تیسری جی-20 ٹورازم ورکنگ گروپ کی میزبانی کرے گا۔ وہیں چین نے سری نگرمیں منعقد ہونے والی میٹنگ میں شامل ہونے س انکار کر دیا ہے۔
Pakistan Govt May Declare PTI Terrorist Group: کیا عمران خان کی پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنطیم قرار دے دیا جائے گا؟ پاکستانی وزیر داخلہ نے کہی یہ بڑی بات
پاکستان کے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 250 افغان شہری لاہور کے زماں پارک واقع عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں لگے ہوئے ہیں۔