Bharat Express

Pakistan

ڈان کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ، 86 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پاکستان کی حکومت میں بدعنوانی بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے اور 80 فیصد کا خیال ہے کہ کاروباری اداروں میں بدعنوانی ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔

سرکاری بیان کے مطابق، فیکٹ فائنڈنگ مشن ڈچ حکومت اور ایوان نمائندگان کو اپنے نتائج سے آگاہ کرے گا۔ یورپی بنگلہ دیش فورم ان نتائج پر ایک کانفرنس کا بھی اہتمام کرے گا۔

بنگلہ دیش نے وقتاً فوقتاً اقوام متحدہ سے 1971 کی نسل کشی کو تسلیم کرنے پر زور دیا لیکن اس کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

اسلام آباد کورٹ نے القادرٹرسٹ معاملے میں بشریٰ بی بی کو31 مئی تک ضمانت دے دی ہے۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو بڑی راحت ملی ہے۔ انہیں 8 الگ الگ معاملوں میں 8 جون تک ضمانت مل گئی ہے۔

G-20 Meet In Kashmir: جی-20 میں ہندوستان کی طاقت دیکھ کر چین اورپاکستان کو بوکھلانا لازمی ہے۔ بلاول بھٹو نے تو اس کے خلاف مہم چھیڑ دی، لیکن ان کو اپنے ہی عوام نے آئینہ دکھا دیا ہے۔

سابق پاکستانی میجر عادل رضا نے ایک ویڈیو میں کہا کہ عاصم منیر جنرل نہ ہوتے تو ان کی کوئی اوقات نہ ہوتی۔ اس نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے چکر میں پوری قوم کو رگڑ رکھا ہے۔

ہندوستان نے گزشتہ سال دسمبر میں جی 20 کی سال بھرکی صدارت سنبھالی تھی اوراب ستمبرکے شروع میں نئی ​​دہلی میں لیڈران کی سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

پاکستان میں یہ چرچا بھی ہے کہ فوج نے عمران کے سامنے دو شرطیں رکھی ہیں ایک وہ اپنے پیش رو نواز شریف اور پرویز مشرف کی طرح سیاست چھوڑ کر لندن بھاگ جائے یا پاکستان میں رہ کر آرمی ایکٹ کا سامنا کریں۔

G20 Meeting: ہندوستانی حکومت نے کمانڈو کی تعداد بڑھا دی ہے۔ اسی درمیان چین نے بھی ہندوستان میں ہونے والے جی-20 میٹنگ سے اپنے آپ کو الگ کردیا ہے۔

سال2022 میں بھارت، چین سمیت کئی ممالک نے ایپل کمپنی سے درخواست کرتے ہوئے قریب ایک ہزار سے زائد ایپ کو اسٹور سے ہٹانے کیلئے درخواست کی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے کمپنی نے کل1474 اپلیکشنز کو اپنے ایپ اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔