Bharat Express

Pakistan Police

سائیفر معاملے سمیت کئی معاملوں میں پہلے سے ہی سزا کاٹ رہے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک اور معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیرخارجہ اورتحریک انصاف پارٹی (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہ محمودقریشی کو ہفتہ کے روز گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے انہیں اسلام آباد میں گرفتارکیا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پولیس ان کی فیملی کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میری بیوی اور بہنوں کو بھی مقدمے اورگرفتاری وارنٹ کے ذریعہ دھمکایا جا رہا ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ NAB نے ’’توہین عدالت‘‘ کا ارتکاب کیا ہے۔ انہیں گرفتار کرنے سے پہلے عدالت کے رجسٹرار سے اجازت لینی چاہیے تھی۔ عدالتی عملے کو بھی بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے متعلق ایک معاملے میں دارالحکومت اسلام آباد کی ایک عدالت میں پیش ہونے کے لئے نکل چکے ہیں۔ کارکنان کو خدشہ ہے کہ یہاں سے پولیس ان کو گرفتارکرسکتی ہے۔

 پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ سے عمران خان کو آج راحت ملی۔ ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لئے زماں پارک علاقے میں پولیس کی مہم کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

 پاکستان میں فوجی اہلکاروں کو لانے لے جانے کے لئے اکثر ٹرک کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے حملے کی مذمت کی ہے۔