Bharat Express

Pakistan Economic Crisis

شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت پاکستان اور اسحاق ڈار کی سربراہی میں وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ مالی بحران کی ذمہ دار سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ہے۔

Pakistan Economic Crisis: امریکہ کے ڈیلاویئر یونیورسٹی میں اسلامک اسٹیڈیز پروگرام کے ڈائریکٹرپروفیسر مقتدرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے سال 2023 بے حد نازک رہنے والا ہے۔ پاکستان میں کئی ایسے بحران ہیں، جو اسے ٹکڑوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آئیے بیٹھ کر بات کریں۔ پاکستان نہیں چاہتا کہ ہم اپنے وسائل بم اور بارود بنانے میں صرف کریں۔

پاکستان کا زرمبادلہ 8 سال کے سب سے نچلی سطح پر ہے اور یہ اعدادوشمار 5.6 ارب ڈالر تک سمٹ گیا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی کرنسی میں بھی بھاری گراوٹ کا دور جاری ہے۔

Pakistan: سرکاری خزانے پر مسلسل بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے کئی اقدامات بھی کئے ہیں، لیکن ابھی بھی پاکستان اپنے برے دور سے ابھر نہیں پایا ہے۔