Pakistan cricket board: بابر اعظم کو پھر سے بنایا جاسکتا ہے پاکستانی ٹیم کا کپتان،شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے سے دوچار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم جنہوں نے گزشتہ سال ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہر طرز کی کرکٹ کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا اور پی سی بی نے ان کی جگہ شاہین شاہ کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ کرکٹ کی قیادت سونپی تھی۔تاہم دونوں کپتان اپنے ابتدائی امتحان میں ناکام رہے۔
T20 World Cup 2024: پاکستانی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ، نہیں مل رہا ہے ٹیم کا چیف کوچ، ایک اور سینئر نے کردیا انکار
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ شین واٹسن کے بعد اب ایک اور سینئر نے پاکستانی ٹیم کا چیف کوچ بننے سے انکار کر دیا ہے۔
Cricketer Mohammad Yousuf Story: اسلام قبول کرنے کے بعد بھی تین سال تک مسجد نہیں گئے محمد یوسف،جانئے آخرکیوں لگتا تھا ان کو ڈر
یوسف نے کئی بار کہا ہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا تھا۔ اس میں سابق پاکستانی کرکٹر سعید انور نے ان کی بہت مدد کی تھی۔ یوسف نے اپنے انٹرویو میں ایک بار پھر واضح طور پر کہا ہے کہ ان کے کلمہ شہادت پڑھنے میں انور نے سب سے اہم کردار ادا کیا۔
Mohammad Yousuf Conversion Story: یوسف یوحنا کو کس نے پڑھایا کلمہ، کیوں تین سال تک گھر والوں سے چھپایا اور کیسے انتقال سے 10 دن قبل والد نے بھی اپنایا اسلام
یوسف نے بتایا کہ ان کے والد نے بھی وفات سے صرف 10 دن پہلے کلمہ پڑھا تھا۔ پھر یوسف پہلی بار حج پر گئے تھے۔ یوسف نے کہا کہ سعید بھائی نے مجھے کلمہ پڑھوایا۔ اس کے بعد انہوں نے مجھے مولوی فہیم سے ملاقات کروائی۔ یوسف جب تین سال تک مسلمان ہونے کی حقیقت چھپاتے رہے تو مسجد نہیں گئے۔
PCB Under PMO: پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی، وزیراعظم کے ہاتھ میں ہوگی پی سی بی کی کمان
حال ہی میں پاکستان کرکٹ میں کافی بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔ دراصل، اب پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمان وزیراعظم کو سونپ دی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان بورڈ کو راست طور پر پی ایم او سے کنٹرول کیا جائے گا۔
PSL 2024: پاکستان سپر لیگ کو لگابڑا جھٹکا، یہ اسٹار کرکٹرز اس سیزن میں نہیں کھیلیں گے، جانئے کیا ہےاصل معاملہ
پی ایس ایل 17 فروری سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے اور تمام چھ فرنچائز ٹیموں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔جس میں بہت سے کھلاڑیوں نے 'بنگلہ دیش پریمیئر لیگ'، 'آئی ایل ٹی 20' اور 'ایس اے 20' لیگ کا انتخاب کیا ہے۔
ICC Championship Trophy 2025: پاکستان میں آئی سی سی چمپئنز ٹرافی ہونے پر لٹکی تلوار، سامنے کھڑی ہوئی نئی مشکل
پاکستان کے پاس آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کی میزبانی کا حق ہے، لیکن چمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہونے پرتلوار لٹکی ہوئی ہے۔
Pakistan Cricket Board: پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی، سید محسن رضا نقوی کو بنایا گیا چیئرمین
Syed Mohsin Raza Naqvi New PCB Chairman: پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین سید محسن رضا نقوی کو بنایا گیا ہے۔
PCB and Players Controversy: پاکستانی ٹیم میں پھر آیا بھونچال، آپس میں ہی الجھ گئے ہیں پی سی بی اور کھلاڑی
پاکستان کے کھلاڑی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض چل رہے ہیں، ایسے میں قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ کچھ کھلاڑی بورڈ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کو بھی توڑ سکتے ہیں۔
Pakistan Cricket: محمد عامر کی پاکستان کرکٹ میں ہو سکتی ہے واپسی؟
عامر نے 2019 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد پی سی بی نے شرط رکھی کہ اگر وہ پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں تو انہیں تینوں فارمیٹس میں کھیلنا ہوگا۔ وہاں سے عامر اور پاکستان کرکٹ کی راہیں جدا ہوگئیں۔