Bharat Express

Pak Occopide Kashmir

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) نافذ ہونے کے بعد مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے پاک مقبوضہ کشمیرسے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں وکشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی سے متعلق مرکزی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے پونچھ اور راجوری کو بچایا گیا۔

ہندوستانی فوج نے میڈیا میں چل رہی سرجیکل اسٹرائیک کی خبروں کی تردید کی ہے۔ فوج کے پی آراو نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  راجوری-پونچھ علاقے میں سرجیکل اسٹرائیک کئے جانے کی ایک خبر ایک ہندی اخبارمیں شائع کی گئی ہے۔

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مزید کہا کہ ہندوستان کی جوسب سے زیادہ زرخیز زمین تھی، وہ پاکستان کے حصے میں چلی گئی، لیکن پڑوسی ملک اپنی دشمنی میں اس قدر اندھا ہوگیا کہ اس نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔

 مرکزی وزیرجتیندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان سے مقبوضہ کشمیر واپس لینا مودی حکومت اور بی جے پی کے ایجنڈے میں ہے۔