Nominations for Padma Awards-2025 open till 15th September: پدم ایوارڈز-2025 کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 مقرر
یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر اعلان کیے جانے والے پدم ایوارڈز 2025 کے لیے نامزدگیوں/سفارشات کا آغاز 01 مئی 2024 سے ہو گیا ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں/سفارشات راشٹریہ پرسکار پورٹل (https://awards.gov.in) پر آن لائن وصول کی جائیں گی۔
Padma Awards 2024: پدم ایوارڈ سے سرفراز ایم فاطمہ بیوی کے ایک فیصلے سے ہندوستانی سیاست میں مچ گیا تھا ہنگامہ
وہ 29 اپریل 1992 تک سپریم کورٹ میں اس عہدے پر رہیں۔ حالانکہ، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فاطمہ بیوی نے کام کی رفتار کم نہیں کی اور قومی انسانی حقوق کمیشن کی رکن بن گئیں۔
Padma Awards 2024: وینکیا نائیڈو اور چرنجیوی پدم وبھوشن سے سرفراز، 17 شخصیات کو پدم بھوشن، 110 کو پدم شری ایوارڈ
ہندوستان کے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر 2024 کے پدم ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔ ان میں سے 5 کو پدم وبھوشن، 17 کو پدم بھوشن اور 110 شخصیات کو پدم شری ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Nominations for Padma Awards-2024 open till 15th September: پدم ایوارڈ برائے 2024 کے لئے نامزدگیاں 15 ستمبر 2023 تک داخل كی جا سكتی ہیں
یوم جمہوریہ 2024 کے موقع پر اعلان کئے جانے والے پدم اعزازات 2024 کے لئے آن لائن نامزدگی/سفارشات كا سلسلہ یکم مئی 2023 سے شروع ہو گیا ہے۔ پدم اعزازات کے لیے نامزدگیوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2023 ہے۔ پدم انعامات کے لیے نامزدگیاں/سفارشیں راشٹریہ پرسکار پورٹل(https://awards.gov.in)پر آن لائن موصول ہوں گی۔
Padma Awards 2023: کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کو پدم وبھوشن، صنعت کار کمار منگلم برلا کو پدم بھوشن، صدر نے 106 مشہور شخصیات کو اعزاز سے نوازا
صدر دروپدی مرمو نے اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پر 106 پدم ایوارڈز کی منظوری دی تھی۔ ان میں سے 50 شخصیات کو بدھ کو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری سے نوازا گیا۔
Padma Awards 2023: پدم ایوارڈز کا اعلان، ملائم سنگھ یادو، ذاکر حسین اور راکیش جھن جھن والا کو پدم ایوارڈ، 106 مشہور شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا
ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہری ایوارڈ کے دیگر وصول کنندگان میں نامور ماہر تعمیرات بالکرشن دوشی ہیں - جن کا منگل کو انتقال ہو گیا...