INDIA Alliance press conference : عام انتخابات کیلئے انڈیا اتحادالرٹ،راہل نے بی جے پی کی شکست کو بتایا یقینی،لالو نے کہا ملک میں اقلیتی طبقہ ہے غیرمحفوظ
آدتیہ ٹھاکرے نے کہا کہ اس اجلاس میں کئی تجاویز پیش کی گئیں ہیں ،کئی قرار داد کو منظوری دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی قرارداد یہ منظورکی گئی کہ جہاں تک ممکن ہوہم سب لوک سبھا2024 کا انتخاب متحدہ طور پر لڑیں گے۔یہ قرارداد بھی منظور کی گئی کہ ریاستی سطح پر سیٹ کی تقسیم کا کام جلدی سے جلدی پورا کرلیا جائے گا۔
INDIA Mumbai Meeting: ہماری سوچ مختلف ہے مگر مقصد صرف ایک ہے:انڈیا اتحاد
اگر بی جے پی والے خواتین سے راکھی بندھوانے کا کام کر رہے ہیں تو سب سے پہلے انہیں منی پور کی دو بہنوں ،بلقیس بانو اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کھلاڑیوں سے راکھی بندھوانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے انڈیا اتحاد آگے بڑھے گا وہ گیس مفت دینا شروع کر دیں گے۔
INDIA Coordination committee: انڈیا اتحاد کی تیسری میٹنگ سے قبل کوآرڈینیشن کمیٹی کو دی گئی حتمی شکل،جانئے کمیٹی میں کس کس پارٹی کو ملی جگہ
ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کی رابطہ کمیٹی میں کانگریس، ٹی ایم سی، ڈی ایم کے، عام آدمی پارٹی، جے ڈی یو، آر جے ڈی، شیوسینا (یو بی ٹی)، این سی پی، جھارکھنڈ مکتی مورچہ، سماج وادی پارٹی اور سی پی آئی (ایم) سے ایک ایک رکن ہوگا۔ اس کے ساتھ یہ طے کیا گیا ہے کہ اتحاد میں شامل دیگر چھوٹی جماعتوں کو کمیٹی میں جگہ نہیں ملے گی۔