Union Minister Meets Online Gaming Industry Leaders: آن لائن گیمنگ انڈسٹری کے نمائندوں نے مرکزی وزیر اشونی ویشنو سے کی ملاقات، نئے قانون پر کیا تبادلۂ خیال
اس قانون کا مقصد ای-اسپورٹس اور آن لائن سوشل گیمز کو فروغ دینا ہے، جب کہ نقصان دہ آن لائن منی گیمز، ان کی تشہیر اور مالی لین دین کو مکمل طور پر ممنوع قرار دینا ہے۔
President Murmu approves online gaming bill: صدر دروپدی مرمو نے آن لائن گیمنگ بل کو دی منظوری، جلد ہی جاری کیا جائے گا نوٹیفکیشن
حکومت تفتیش، ضبطی اور گرفتاری کے لیے مجاز افسران کو بااختیار بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، جنھیں بغیر وارنٹ کارروائی کی اجازت بھی دی جا سکتی ہے۔
PM Modi Hails Online Gaming Bill as Social Safeguard: پی ایم مودی نے آنلائن گیمنگ بل کی منظوری کو قرار دیا اہم قدم، کہا-یہ ہمارے معاشرے کو آن لائن منی گیمز کے نقصان دہ اثرات سے بچائے گا
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ اس بل کی تیاری میں حکومت نے گزشتہ تین سال کے دوران گیمنگ انڈسٹری سے مسلسل مشاورت کی، تاکہ ایک متوازن اور دیرپا پالیسی تشکیل دی جا سکے۔
Cabinet approves bill to ban online Money Games: کابینہ نے “آن لائن منی گیم” پر پابندی کے کا بل کو دی منظوری
اشتہارات پر بھی پابندی:ایسے گیمز کے اشتہارات دینے والوں کو بھی 2 سال قید یا 50 لاکھ روپے جرمانے یا دونوں کی سزا ہو سکتی ہے۔
Illegal online gaming websites: حکومت نے آئی پی ایل سے قبل غیر قانونی آن لائن گیمنگ کی 357 ویب سائٹس بلاک کیں
آئی پی ایل کی شروعات سے قبل ایک اہم قدم اٹھائے ہوئے جی ایس ٹی انٹیلی جنس افسران نے غیر قانونی آف شور آن لائن گیمنگ فرموں کی 357 ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے اور تقریباً 2,400 بینک اکاؤنٹس منجمد بھی کیے گئے ہیں۔





