PM Modi gave a big gift to Delhi-NCR: دہلی-این سی أر کو پی ایم مودی نے دی بڑی سوغات، UER-II اور دوارکا ایکسپریس وے کے نئے سیکشن کا افتتاح
وزیراعظم نے کہا، "اربن ایکسٹینشن روڈ کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ یہ دہلی کو کچرے کے پہاڑوں سے نجات دلانے میں مدد کر رہی ہے۔ اس روڈ کی تعمیر میں لاکھوں ٹن کچرا استعمال کیا گیا ہے،
PM Modi Pays Tribute To Quit India Movement Heroes On August Kranti Diwas: ان کے حوصلے نے حب الوطنی کی چنگاری جلائی – وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ نے ‘بھارت چھوڑو تحریک’ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا
8 اگست 1942 کو مہاتما گاندھی کی قیادت میں شروع ہونے والی 'بھارت چھوڑو تحریک'، بھارت کی آزادی کی جدوجہد کا ایک اہم موڑ تھا۔ یہ انگریزوں سے فوراً بھارت چھوڑنے کی ایک ملک گیر اپیل تھی، جس کا نعرہ تھا: "کرو یا مرو"۔
Nitin Gadkari’s house receives bomb threat: مرکزی وزیر نتن گڈکری کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھکمی، پولیس نے سخت کی سیکیورٹی
گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی شروع کردی۔ پرتاپ نگر پولیس اسٹیشن کو اس کی اطلاع دی گئی اور پولیس گڈکری کی رہائش گاہ پہنچی اور گھر کی تلاشی لی۔
Nitin Gadkari’s house receives bomb threat: مرکزی وزیر نتن گڈکری کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی، تحقیقات شروع
زون-1 کے ڈی سی پی رشیکیش ریڈی کے مطابق پولیس نے نامعلوم کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نامعلوم کال کرنے والے کا سراغ لگا رہی ہے۔
PM Modi extends birthday greetings to Maha CM Fadnavis: مہاراشٹر کے سی ایم دیویندر فرنویس کی سالگرہ پرپی ایم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اپنے پیغام میں کہا:"مہاراشٹر کے کامیاب وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ میں بھگوان سے ان کی صحت مند اور طویل عمر کی دعا کرتا ہوں۔"
Nitin Gadkari Flags Rising Poverty: مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ملک میں ’’بڑھتی ہوئی غربت‘‘ پر کیا تشویش کا اظہار، روزگار پیدا کرنے اور دیہی ترقی پر دیا زور
انھوں نے زراعت، مینوفیکچرنگ، ٹیکسیشن اور انفراسٹرکچر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ جیسے موضوعات پر بھی اظہارِ خیال کیا۔
Centre approves 19 road, tunnel projects worth Rs 10,000 crore for Jammu and Kashmir: اب برف باری سے بند نہیں ہوں گی سڑکیں، جموں و کشمیر میں بنیں گی 19 سڑکیں اور سرنگیں، 10637 کروڑ روپے منظور
مرکزی حکومت کی طرف سے منظور کیے گئے پروجیکٹوں سے نہ صرف عام لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہو کر ترقی کی رفتار بڑھے گی،بلکہ سیکورٹی فورسز کو بھی فائدہ پہنچے گا۔
Amit Shah paid tributes to Dr. Shyam Prasad Mukherjee: وزیر داخلہ امت شاہ نے ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-قومی اتحاد کے حقیقی معمار تھے ڈاکٹر مکھرجی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کو ان کی برسی پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔
PM Modi wishes Rahul Gandhi on his birthday: وزیر اعظم مودی سمیت کئی بی جے پی لیڈران نے دی راہل گاندھی کو سال گرہ کی مبارکباد، کیا نیک خواہشات کا اظہار
اس دوران کئی اور بی جے پی لیڈران نے بھی راہل گاندھی کو سال گرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Rahul Gandhi turns 55: راہل گاندھی کی 55ویں سال گرہ پر مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری، بی جے پی لیڈران نے بھی کیا نیک خواہشات کا اظہار، انڈین یوتھ کانگریس کر رہی ہے روزگار میلے کا انعقاد
راہل گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر انڈین یوتھ کانگریس کی جانب سے نئی دہلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں ایک روزگار میلہ بھی منعقد کیا جا رہا ہے۔





