Delhi-Mumbai Expressway: دہلی سے ممبئی اب صرف 12 گھنٹے میں، 3 گھنٹے میں جے پور … پی ایم مودی آج دیں گے ایکسپریس وے کا تحفہ
ایکسپریس وے (دہلی-ممبئی ایکسپریس وے) چھ ریاستوں دہلی، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور مہاراشٹر سے ہوکرگزرے گا اور کوٹا، اندور، جے پور، بھوپال، وڈودرا اور سورت جیسے بڑے شہروں کو جوڑے گا۔
Nitin Gadkari Threat: مرکزی وزیر نتن گڈکری کو جان سے مارنے کی دھمکی، ان کے دفتر میں دو بار آیا فون، پولیس نے بڑھائی سیکورٹی
مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے خود اس معاملے کی جانکاری دی ہے۔ دھمکی دینے والے شخص نے ان کو دو بار کال کیا ہے۔ پولیس نے ان کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔
Heeraben Modi:وزیراعلیٰ پنجاب،پرینکا گاندھی، ملکارجن کھڑگے اوردیگر لیڈروں نے پی ایم مودی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ کیاکہ خدا وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے خاندان کو ہیرا بین کے دکھ کا سامنا کرنے کی طاقت دے
MP:ایم پی ریوا-سدھی ٹنل ہندوستان کی پہلی “ایکوا ڈکٹ” :مرکزی وزیر نتن گڈکری
مرکزی وزیر گڈکری نے راہول دوبے، سنجے کمار سنگھ، اجیت سوین، راکیش پٹیل، کپل شرما، اودھ سنگھ، رام ولاس سنگھ پٹیل، سومیش بنجل اور ٹیم لیڈر وویک جیسوال کو بہترین تعمیراتی کاموں کے لیے ایکسی لینس ایوارڈ بھی پیش کیا۔ انہوں نے ریوا کی ترقی پر مبنی ایک کتابچہ بھی جاری کیا۔ گڈکری نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں اعلیٰ معیار کے 5 گرین فیلڈ ایکسپریس وے/ہائی ویز بنائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ چوہان سے کہا کہ وہ ان شاہراہوں کے قریب لاجسٹک پارک اور انڈسٹریل ایریا تیار کریں۔
15 سال سے زیادہ پرانی تمام گاڑیوں کو سکریپ میں تبدیل کیا جائے گا – مرکزی وزیر نتن گڈکری
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ 15 سال سے پرانی تمام ہندوستانی سرکاری گاڑیوں کو سکریپ( کباڑ) میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ اس سے متعلق پالیسی ریاستوں کو بھیج دی گئی ہے۔ گڈکری نے یہ بات زرعی نمائش ‘ایگرو ویژن’ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا، ‘میں نے وزیراعظم کی …
گڈکری نے ٹاٹا گروپ کو مہاراشٹر-گجرات تنازعہ کے درمیان سرمایہ کاری کی دعوت دی
ایک ایسے وقت میں جب مہاراشٹر پڑوسی ریاست گجرات کے کئی بڑے پروجیکٹس سے محروم ہو رہا ہے، مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری نے ناگپور اور اس کے آس پاس ٹاٹا گروپ سے سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے۔