Niti Aayog meeting: نتیش کمار پھر بدلنے والے ہیں راستہ؟ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں نہ پہنچنے کے بعد لگنے لگے قیاس
وزیراعظم مودی کی قیادت والی نیتی آیوگ کی میٹنگ میں ریاست کے نمائندہ کے طورپرنائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وجے کمارسنہا شامل ہوئے ہیں۔ نتیش کمارکی اس میٹنگ میں نہ آنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
وزیراعظم مودی کی صدارت میں نیتی آیوگ کی میٹنگ جاری، انڈیا الائنس نے کیا میٹنگ کا بائیکاٹ
کانگریس کے زیراقتدارریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے علاوہ پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان، کیرلا کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین اورتمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شامل نہیں ہونے کا فیصلہ کیا۔
Niti Aayog Meeting: نیتی آیوگ کی میٹنگ درمیان میں چھوڑ کر نکلیں ممتا بنرجی، بولیں مجھے بولنے نہیں دیا جاتا
کرناٹک، کیرالہ، تلنگانہ، تمل ناڈو، ہماچل، پنجاب اور دہلی کی حکومتوں نے نیتی آیوگ کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔ ان ریاستوں کا الزام ہے کہ بجٹ میں ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا ہے۔
Noida Authority Sent Notice to 13 Builders: نوئیڈا اتھارٹی نے 13 بلڈروں کو بھیجا نوٹس
این سی ایل ٹی اور عدالتی معاملات میں ملوث بلڈروں کے پاس تقریباً 21 ہزار کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔ پہلے مرحلے میں اتھارٹی نے 8 ہزار کروڑ روپے کے واجبات کے لئے بلڈروں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔
Poverty Headcount Ratio India: ہندوستان میں تیزی سے کم ہو رہی غریبی ، نیتی آیوگ نے بتایا – کیسے پچھلے 9 سالوں میں 24.82 کروڑ لوگ غربت کے گراف سے باہر آئے
گزشتہ 9 سالوں کے دوران ملک میں غربت کی آبادی کے تناسب میں بہت زیادہ کمی آئی ہے۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق 24.82 کروڑ لوگ غربت کے گراف سے باہر نکل آئے ہیں۔
India retains 40th rank : گلوبل انوویشن انڈیکس 2023 میں ہندوستان کا چالیس واں رینک
ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس 2023 میں 132 معیشتوں میں اپنا چالیسواں مقام برقرار رکھا ہے جو ورلڈ انٹلکچول پراپرٹی آرگنائزیشن نے جاری کیا ہے۔ ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس (جی آئی آئی) میں گزشتہ کئی برس سے اوپر بڑھنے کار رجحان رکھتا ہے۔
Poverty in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں 15.94 فیصد لوگ غربت سے باہر نکل آئے، سی ایم شیوراج سنگھ نے دی جانکاری
مدھیہ پردیش میں زمینی ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کی وجہ سے اسے قومی سطح پر عزت مل رہی ہے۔ ریاست کے 15 اضلاع کی منگل کو صدر جمہوریہ کے ہاتھوں اعزاز ملنے جارہا ہے۔ ان اضلاع کو زمینی ریکارڈ کی بہتری، ڈیجیٹلائزیشن اور جدید کاری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
India Poverty Data:غربت کے خلاف مرکزی سرکار کو ملی بڑی کامیابی۔ نیتی آیوگ کی رپورٹ سے ہوا بڑا انکشاف
رپورٹ کے مطابق غریبوں کی سب سے زیادہ تعداد دیہی علاقوں میں کم ہوئی ہے۔ دیہی علاقوں میں غریبوں کی تعداد 32.59 فیصد سے کم ہو کر 19.28 فیصد رہ گئی ہے۔ اسی مدت کے دوران شہری علاقوں میں غربت 8.65 فیصد سے کم ہو کر 5.27 فیصد رہ گئی ہے۔