Bharat Express

Nirmala Sitharaman

جب وزیر خزانہ نرملا سیتاسمن ایوان میں کانگریس پارٹی کے سوالوں کا جواب دے رہی تھیں تو بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے ان سے راجستھان پر بات کرنے کی درخواست کی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اڈانی کے معاملے پر اٹھنے والے ہنگامے پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی صورتحال کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوئی ہے۔

عام بجٹ پر 2024 کے انتخابات کا سایہ نظرنہیں آیا۔ اسے کسی بھی طرح انتخابی بجٹ نہیں کہا جا سکتا۔ انکم ٹیکس میں چھوٹ دے کرنرملا سیتارامن نے متوسط ​​طبقے کو بڑی راحت تو دی، لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ یہ اعلان انتخابات کو ذہن میں رکھ کرکیا گیا ہے۔ یہ سدھار 8 سال بعد دیکھنے کو ملی ہے۔

اقتصادی سروے 2022-23 میں کہا گیا ہے کہ بہتر معیار زندگی فراہم کرنے کے لیے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز اور بلند سطح پر برقرار رہنے کو یقینی بنانے کے لیے مزید اصلاحات کی ضرورت ہے

بجٹ سیشن سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج ہندوستان کی موجودہ صدر مشترکہ ایوان کو پہلی بار خطاب کر رہی ہیں۔ ان کا خطاب ہندوستان کے آئین، پارلیمانی طرزعمل کے لئے قابل فخرہے۔

Budget 2023: دیہی علاقوں میں روزگار کے سب سے بڑے ذرائع منریگا اسکیم کے لئے الاٹ کئے گئے رقم کو بھی اس سال بڑھایا گیا۔