Earthquake in Nepal-Afghanistan: صبح صبح نیپال سے افغانستان تک لرزی زمین، 36 گھنٹے میں دوسری بار آیا زلزلہ
نیپال میں جمعہ کو دیر گئے 6.4 شدت کے زلزلے سے 157 افراد ہلاک اور کم از کم 375 افراد زخمی ہوئے۔ تلاش اور بچاؤ کا کام ابھی بھی جاری ہے۔ نیپال کے جاجر کوٹ ضلع میں جمعہ کو آنے والے زلزلے سے املاک کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔
Nepal Earthquake: نیپال میں زلزلے سے 128 افراد ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
نیپال کے جاجرکوٹ زلزلے میں نل گڑھ میونسپلٹی کی ڈپٹی میئر سریتا سنگھ سمیت 128 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیپال پولیس کے مطابق زلزلے کے باعث پرانے مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
Nepal Earthuake: نیپال میں صبح سویرے شدید زلزلہ، کھٹمنڈو میں 6.1 شدت کے جھٹکے، دہلی-این سی آر تک ہلی زمین
نیپال کی حکومت کی پوسٹ ڈیزاسٹر نیڈز اسسمنٹ رپورٹ (PDNA) کے مطابق نیپال دنیا کا 11واں سب سے زیادہ زلزلے کا شکار ملک ہے۔ حالیہ دنوں میں دنیا بھر میں مسلسل آنے والے زلزلوں نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
Earthquake in Delhi NCR: زلزلہ: دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ گھروں سے نکلے باہر
اتراکھنڈ میں بھی زمین ہلنے سے لوگ خوف و ہراس میں دیکھے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقے میں کئی مقامات پر لوگوں میں خوف کا ماحول دیکھا گیا۔ زلزلے کے باعث گھروں میں لگے پنکھے اور گھروں میں رکھی اشیاء بھی لرزنے لگیں۔
Tomatoes will be sold tomorrow in UP at Rs 50 per kg: نیپال سے درآمد ہونے والے پانچ ٹن ٹماٹر راستے میں، یوپی میں 50 روپے فی کلو فروخت ہوں گے ٹماٹر
جب نیپال سے ٹماٹروں کی مزید درآمد کے بارے میں پوچھا گیا تو جوزف چندرا نے کہا، "نیپال سے درآمدات درجہ بندی کے مطابق کی جائیں گی کیونکہ کچھ ریاستوں کی منڈیوں میں گھریلو آمد شروع ہو گئی ہے۔"
Seema Sachin Love Story: سیما حیدر کی ہندوستان انٹری میں سنسنی خیز انکشاف، بوائے فرینڈ سچن نے کیا تھا یہ فرضی کام
سیما حیدر اور سچن مینا کی پریم کہانی میں روزانہ نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں۔ دونوں نے پوچھ گچھ میں اب تک ایسے کئی بیان دیئے ہیں، جس کے بعد سازش کا خدشہ گہرا ہوتا جا رہا ہے۔
Nepal Helicopter Crash: نیپال میں لاپتہ ہوا ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا، پائلٹ سمیت 5 افراد کی لاش برآمد
نیپال سے ملی ایک خبر کے مطابق آج منگل کے روز جہاں ایک ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایویسٹ کے قریب لاپتہ ہوگیا تھا۔ وہیں اب ملی جانکاری کے مطابق تلاشی مہم کے دوران ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا، جس میں پانچ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ جس وقت ہیلی کاپٹر سے رابطہ ٹوٹا، اس دوران وہ 12 ہزار فٹ سے اوپر کی اونچائی پر پروز کر رہا تھا۔ وہیں لاپتہ ہیلی کاپٹر کی آخری لوکیشن لام جرا پاس کے قریب بتائی جا رہی تھی۔
Nepal President Hospitalized: نیپالی صدر رام چندر پوڈیل اسپتال میں داخل، سینے میں درد کی شکایت کے بعد لے جایا گیا اسپتال
نیپالی صدر رام چندر پوڈیل کی صحت کی صورتحال فی الحال معمول کے مطابق ہے۔ اس سے پہلے 13 جون کو بھی انہیں سینے میں درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
‘HIT’ فارمولے کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہندوستان اور نیپال
2015 میں بھارت نے نیپال کے ساتھ تجارت پر پابندی لگا دی تھی۔ یہ نیپال کے نئے آئین کی بھارتی حکومت کی مخالفت کا جواب تھا۔ اس سے نیپالی متاثر ہوئے۔ اس نے نیپالی آبادی میں عدم اطمینان اور دشمنی کو جنم دیا ہے۔
India’s ‘Neighbour First’ Policy Expands: ہندوستان کی ‘پڑوسی پہلے’ پالیسی میں توسیع: نیپال ہندوستانی انفراسٹرکچر کے ذریعے بجلی برآمد کرے گا
ایک اور اہم پیش رفت میں ہندوستان نے نیپال کو اپنے دوطرفہ تعلقات میں پہلی بار اندرون ملک آبی گزرگاہوں تک رسائی دی- جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مواقع کو فروغ دیا گیا۔





