Bharat Express

Nepal

نیپال کی راجدھانی کٹھمنڈومیں ٹیک آف کے دوران ایک طیارہ حادثے کا شکارہوگیا۔ اس طیارہ میں 19 لوگ سوارتھے۔

دی کھٹمنڈو پوسٹ کی خبر کے مطابق، بدھ کو نیپال کے کھٹمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سوریا ایئر لائن کا ایک طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

اولی نے کہا کہ 2017 میں آئین کی دوسری ترمیم کے ذریعے نیپال نے بین الاقوامی سرحدوں کے حوالے سے ایک نیا نقشہ اپنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا تذکرہ اس کے ضمیمہ 3 میں کیا گیا ہے، اور ہمارے ملک میں بین الاقوامی حدود کے حوالے سے ایک بے مثال اتفاق رائے ہو گیا ہے۔

نیپال کے نئے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پر لکھا، 'نیپال کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کی تقرری پر مبارکباد۔

1952 میں پیدا ہونے والے اولی نے 12 سال کی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ وہ مارکس اور لینن سے متاثر ہوئے اور کمیونسٹ سیاست میں چلے گئے۔ 14 سال جیل میں بھی رہے۔ بعد میں نیپال کی کمیونسٹ پارٹی بنائی۔

نیپال میں الائنس توڑ کرباری باری سے حکومت بنانے کی قیاس آرائیاں چل رہی ہیں۔ اس سلسلے میں مسلسل میٹنگیں کی جارہی ہیں۔

بھونیشور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےجے شنکر نے کہا، "ہمارا موقف بالکل واضح ہے۔ نیپال کے ساتھ ہم ایک قائم فورم کے ذریعے اپنے سرحدی معاملات پر بات کر رہے ہیں۔ اس بیچ  میں انہوں  نے یکطرفہ طور پر اپنی طرف سے کچھ قدم اٹھائے۔

نیپال میں سڑکوں کی خراب حالت، دشوار گزار علاقے، اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے ہر سال سینکڑوں لوگ ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

اس وقت پشپ کمال اور شیر بہادر کے لیڈروں کے درمیان کچھ رسہ کشی چل رہی تھی۔ جس کی وجہ سے 15 ماہ پرانا اتحاد ٹوٹ گیا ہے۔ اس کے علاوہ پرانے اتحاد کے ٹوٹنے میں چین کی مداخلت کی بھی بات بھی سامنے آرہی ہے۔

سندیپ پر 18 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ جمعہ کو کھٹمنڈو کی ضلعی عدالت نے سندیپ کو عصمت دری کیس میں قصوروار پایا۔