Bharat Express

NEET UG Result 2024

نیٹ یوجی سی پیپرلیک کا معاملہ میں ایک طرف سی بی آئی جانچ چل رہی ہے اورکئی گرفتاریاں ہوچکی ہیں تووہیں اس کی سماعت سپریم کورٹ میں بھی ہو رہی ہے۔

این ٹی اے نے نئی رینک لسٹ جاری کر دی ہے اور نئے نتائج کے ساتھ تمام امیدواروں کے رینک میں فرق ویب سائٹ پر شائع کر دیا گیا ہے۔ اب امیدوار نئی لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔

سید تنویر احمد نے کہا، "مرکزی تعلیمی بورڈ مطالبہ کرتا ہے کہ حکومت لاکھوں طلباء کے لیے مرکزی امتحانات کے بجائے ریاستی حکومتوں کے ذریعے ڈی سینٹرلائزڈ امتحانات کے انعقاد پر غور کرے۔

ایودھیا میں بنے رام مندر کے بارے میں چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ مذہبی عقیدہ رکھنے والے لوگوں کو ایودھیا آنا چاہیے۔ بھگوان رام للا کو درشن اور پوجا کرنا چاہئے۔

کھڑگے نےکہا کہ مودی سرکار نے پچھلے 10 سالوں میں پیپر لیک اور دھاندلی سے کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے۔ NEET کا مسئلہ بھی پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔

گورو گوگئی نے مزید کہا، 'سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات ہونی چاہئے۔ ہم نے ریکارڈنگ سنی ہے، جس میں لاکھوں روپے مانگے جا رہے ہیں۔ یہ امتحانات ہمارے مستقبل کے ڈاکٹروں کو تیار کرتے ہیں، کیا انہیں اس طرح تیار کیا جا رہا ہے؟