NEET UG Exam 2024: بدعنوانی کی شکایتیں ملنے پر سپریم کورٹ میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں عرضیاں، اب ای ڈی جانچ کا مطالبہ
نیٹ یوجی 2024 بدعنوانی معاملے میں ابھی بھی عرضی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ای ڈی اورسی بی آئی سمیت دیگر مطالبات سے متعلق داخل عرضیوں پرسپریم کورٹ نے این ٹی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے۔
Attack on CBI Team: بہار کے نوادہ میں سی بی آئی ٹیم پر حملہ، یو جی سی نیٹ پیپر لیک کی جانچ کرنے پہنچے تھے افسران
نوادہ نگر تھانے کی لیڈی کانسٹیبل کاجل کماری نے لوگوں کو سمجھایا لیکن لوگوں نے اس کے ساتھ بھی بدتمیزی کی۔ اس کے بعد اس کی اطلاع مقامی پولیس کو دی گئی۔ راجولی سے پولس فورس کے پہنچنے کے بعد ہجوم نے ٹیم پر حملہ کردیا۔
NEET Paper Leak Row: پیپر لیک تنازعہ کے درمیان حکومت کی بڑی کارروائی، سبودھ کمار کو ہٹا کر پردیپ سنگھ کو این ٹی اے کا نیا ڈی جی بنایا گیا
امتحانات کے پیپر لیک ہونے کے معاملے کو لے کر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ یہ معاملہ عدالت تک پہنچ گیا ہے۔
NEET Paper Leak Case 2024: نیٹ معاملے میں مرکزی حکومت کی بڑی کارروائی! اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم، دو ماہ میں پیش کرے گی رپورٹ
اسرو کے سابق چیئرمین ڈاکٹر کے رادھا کرشنن اس اعلیٰ سطحی کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ایمس کے معروف سابق ڈائریکٹر رندیپ گلیریا بھی اس اعلیٰ سطحی کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان کی فہرست میں شامل ہیں۔
NEET Paper Leak: پیپر لیک ہونے کی وجہ سے NEET طلباء کا مستقبل تباہ، یہاں سمجھیں کیا ہے پورا کھیل
یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ پیپر کے جواب انوراگ اور آیوش تک کیسے پہنچتے ہیں۔ یہاں دو اور کیرکٹر کی انٹری ہوتی ہے، چنٹو اور پنٹو۔ چنٹو کے موبائل پر پیپر کے جواب اس کے مبائل پر آگے تھے۔