NEET پیپرلیک معاملے میں سپریم کورٹ نے مرکز اور NTA سے مانگا جواب، 8 جولائی کو ہوگی سماعت
سپریم کورٹ میں جسٹس وکرم ناتھ اور ایس وی این بھٹی کی تعطیلاتی بینچ نے این ٹی اے کی طرف سے داخل الگ الگ عرضیوں پر بھی متعلقہ فریق سے جواب مانگا، جس میں کچھ زیرالتوا عرضیوں کو ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے NEET 2024 امتحان لیک اور بے ضابطگیوں سے متعلق دائر عرضیوں پر NTA اور مرکزی حکومت کو لگائی پھٹکار
کم از کم اس سے آپ کی کارکردگی میں اعتماد پیدا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ تنبیہ بھی کی کہ اگر ڈاکٹروں کو ٹھیک طرح سے تربیت نہیں دی جائے تو سوچیں اس کے کیا نتائج ہوں گے۔ عدالت نے امتحانی عمل اور اس کے نتائج میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے