NEET 2024 Supreme Court Hearing: سپریم کورٹ نے NEET-UG 2024 پیپر لیک معاملے میں سنایا بڑا فیصلہ، این ٹی اے کو ملی 24 گھنٹے کی مہلت
سپریم کورٹ نے NEET-UG 2024 کے امتحانات میں پیپر لیک ہونے اور بدعنوانی کا الزام لگانے والی درخواستوں پر اگلی سماعت کے لئے 22 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔ البتہ آج کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے NTA کو ہدایت دی ہےکہ وہ نتائج کو اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کرے۔
Lok Sabha adjourned till Monday: این ای ای ٹی پر بحث کا مطالبہ کے متعلق لوک سبھا میں اپوزیشن کا زوردار ہنگامہ، ایوان کی کارروائی یکم جولائی تک ملتوی
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کارروائی کی شروعات میں ہی منصوبہ بند طرقے سے ایوان کو چلنے نہیں دینا درست نہیں ہے، یہ جمہوریت کے لیے مناسب نہیں ہے اور ایوان کو چلانے کی ذمہ داری سب کی ہے۔
NEET Row: این یو ایس آئی کے کارکنوں نے این ٹی اے کے دفتر پر لگایا تالہ ، پیپر لیک کے خلاف احتجاج
کانگریس کی اسٹوڈنٹ ونگ این ایس یو آئی (نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا) نیٹ پیپر تنازعہ کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ جمعرات کو این ایس یو آئی کے کارکن این ٹی اے کے دفتر میں داخل ہوئے۔
NEET Paper Leak Case News: سپریم کورٹ نے نیٹ امتحان کے لیے او ایم آر سیٹیں فراہم کرنے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر این ٹی اے کو کیا نوٹس جاری، اگلی سماعت 8 جولائی کو ہوگی
کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منوج مشرا نے درخواست گزار کے وکیل آر بسنت سے کہا کہ یہ درخواست ایک کوچنگ سینٹر نے آرٹیکل 32 کے تحت دائر کی ہے۔ اس میں کونسا بنیادی حق شامل ہے؟
NEET UG 2024 Row: نیٹ پیپر لیک سے متعلق اے ٹی ایس کا بڑا خلاصہ، طالب علموں کو واٹس ایپ گروپ سے جوڑ کر دیتے تھے آفر، بدلہ میں لیتے تھے رقم
جب بھی کسی بھی امتحان کا اعلان ہوتا ہے تو یہ گروہ ریاست کے مختلف اضلاع میں واٹس ایپ گروپس بنا کر طلبہ کو دھوکہ دے کر امتحان پاس کرنے کا وعدہ کرتا تھا۔
NEET-UG Exam 2024 Row : ‘بہار کے نائب وزیر اعلی سے کیا ہے اہم ملزم کا رشتہ ؟’، نیٹ پیپر لیک معاملہ کو لےکر آر جے ڈی کا سمراٹ چودھری پر حملہ
آر جے ڈی کے سوشل میڈیا ہینڈل پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ نیٹ پیپر لیک کے دوسرے اہم ملزم امت آنند کا بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری سے کیا تعلق ہے؟
NEET-UG Exam 2024 row: نیٹ پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی متحرک ، وزارت تعلیم کی شکایت پر پہلی ایف آئی آر درج
NEET سے متعلق بے ضابطگیوں کے معاملے میں مہاراشٹر پولیس کی طرف سے کی گئی کچھ حراستوں پر بھی نظر رکھی جا رہی ہے اور اگر ضرورت ہو تو سی بی آئی اپنی ٹیم کو وہاں بھی بھیج سکتی ہے۔
NEET Paper Leak: ’’امتحان کے ایک دن پہلے مل گیا تھا سوالیہ پرچہ…‘‘، NEET پیپر لیک معاملے میں ملزم کا اعتراف
نتیش کمار نے بھی اعتراف کیا کہ اس کی سکندر سے دوستی تھی۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ سوالیہ پرچہ لیک ہونے اور بی پی ایس سی امتحان میں بے ضابتگی کے الزام میں جیل جا چکا ہے۔
NEET 2024 کے امتحان میں دھاندلی، ملک بھر میں اب تک 7 ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں عرضیاں دائر
ہردیال پبلک اسکول، جھجھر کے پرنسپل نے کہا ہے کہ ان کا کوئی طالب علم امتحان دینے میں دیر سے نہیں آیا، تو سوال یہ ہے کہ پھر گریس نمبر کیوں دیے گئے۔