Mass media panel meeting at National Urdu Council: اردو میڈیا سے وابستہ افراد کو زبان و بیان اور صحافتی اصول و ضوابط سے واقف کرانا بہت ضروری ہے: پروفیسر شافع قدوائی
پروفیسر ایم شافع قدوائی نے ماس میڈیا پینل کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ پینل ورکنگ جرنلسٹ کے لیے بہت اہم ہے۔ بنیادی مسائل سے عدم واقفیت کی بنا پر بسااوقات بہت سی فاش غلطیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔
NCPUL on World Book day & Copyright 2025: عالمی یوم کتاب اور کاپی رائٹ سے متعلق قومی اردو کونسل کا بڑا کارنامہ، کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال کی ستائش، بک کنکلیو کے تحت مذاکرہ کا انعقاد
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یوایل) کے زیراہتمام 23 اپریل 2025 کوعالمی یوم کتاب اورکاپی رائٹ (ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے 2025) کے موقع پریک روزہ بک کنکلیوکا انعقاد ہوا، جس کے تحت تین اجلاس ہوئے۔
World Book day & Copyright: عالمی یوم کتاب اور کاپی رائٹ سے متعلق قومی اردو کونسل کا بڑا کارنامہ، کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال کی ستائش، بک کانکلیو کے تحت مذاکرہ منعقد
پروفیسر افشار عالم نے صدارتی خطاب میں آرٹی فیشیل انٹلی جنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرٹی فیشیل انٹلی جنس کے دور میں کاپی رائٹ کافی اہم موضوع ہے کیونکہ اصل رائٹر اور کاپی رائٹ کا مسئلہ بہت اہم ہوجاتا ہے۔
Urdu Conference: وکست بھارت کی تعمیر کے لیے تمام ہندوستانی زبانوں کا ایک دوسرے سے قریب آنا ضروری : ڈاکٹر شمس اقبال
اختتامی تقریب کے مہمان اعزازی پروفیسر غضنفر نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ کانفرنس ہر اعتبار سے نہایت کامیاب رہی اور افتتاحی پروگرام سے لے کر آخری سیشن تک اردو زبان کی ہمہ جہت ترقی کے حوالے سے نہایت قیمتی نکات سامنے آئے۔
ہندوستان کے موجودہ بہترین اذہان ہی وکست بھارت مہم کی سربراہی کریں گے: شمس اقبال
ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ اردو ذریعہ تعلیم کا موجودہ منظرنامہ کئی اعتبار سے قابل غور و فکر ہے جس پر ہمیں توجہ دینے کے ساتھ موجودہ حالات کو بہتر بنانے کی ممکنہ صورتوں پر غور کرنا چاہیے
Celebration of Mother Language Day: ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے اردو زبان کا اہم رول،این سی پی یوایل کے زیراہتمام عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح
یوراج ملک نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کا تصور ایک ایسا تصور ہے جو نہ صرف اقتصادی بلکہ فکری، سماجی، ثقافتی، روحانی اور لسانی ترقی کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ اب ہم اردو کو صرف ادبی اور ثقافتی مضامین تک محدود نہیں رکھ سکتے۔
وکست بھارت کی تعمیر میں اردو دانشوروں کی شرکت ضروری: ڈاکٹر شمس اقبال
پروفیسر احتشام حسنین نے اپنے خطاب میں کہا کہ وکست بھارت اس کانفرنس کا بنیادی تھیم ہے ، جس میں ہمارے ملک کے ثقافتی مظاہر کا اہم رول ہوگا ، انہی میں ہماری اردو زبان بھی ہے ، جس کے پاس الفاظ کا وسیع ذخیرہ ہے۔
World Urdu Conference: وکست بھارت کی تعمیرمیں دیگر ہندوستانی زبانوں کے ساتھ اردو کا ہوگا غیر معمولی کردار: ڈاکٹر شمس اقبال
ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ اس کانفرنس میں جہاں ہندوستان کے تمام اردو علاقوں اور متوازن صنفی نمائندگی پر توجہ دی گئی ہے، وہیں کناڈا ،آذربائیجان ،ازبیکستان، مصر، نیپال، قطر، یو اے ای سے بھی متعدد اردو دانشوران آن لائن و آف لائن شرکت کر رہے ہیں۔
Republic Day 2025 celebrations at NCPUL: جمہوریت کی پاسداری اورحفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے: ڈاکٹرشمس اقبال نے کہی یہ بڑی بات
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ اردو زبان کے فروغ و اشاعت کے لیے مختلف سطحوں پرکام کررہی ہے اوراس زبان کونئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
جواپنی مادری زبان بھول گیا، گویا وہ مرچکا ہے، این سی پی یو ایل کے ڈائریکٹرڈاکٹرشمس اقبال کا بڑا بیان
قومی اردو کونسل کے زیراہتمام ’ہندوستان کے لسانی تنوع میں مادری زبان کی اہمیت‘ پرمذاکرہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مجاہد آزادی سبرامنیا بھارتی کو بھی یاد کیا گیا۔





