Nawada’s Mahadalit Tola Firing: بہار کے نوادہ میں مہادلتوں کی بستی جلانے کا قصوروار لینڈ ڈپارٹمنٹ یا کوئی اور…؟
سالہ نندو پاسوان اس واقعے کا ماسٹر مائنڈ بتایا جاتا ہے۔ وہ بہار پولیس میں کانسٹیبل تھا اور 2014 میں ریٹائر ہوا۔ اس کا بیٹا ناگیشور پاسوان بھدوکھر وارڈ نمبر 16 (کرشنا نگر) کا وارڈ ممبر ہے۔ نندو کی بہو سریتا بھارتی آنگن واڑی ورکر کے طور پر کام کرتی ہیں۔
Nawada Firing: ’’نوادہ کے مہادلت ٹولہ پر غنڈوں کی دہشت، جنگل راج کا ثبوت…‘‘، ملیکارجن کھڑگے کا نتیش کمار پر زبانی حملہ
گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بدھ کی رات تقریباً 7.30 بجے اس وقت پیش آیا جب مہادلت بستی کے کئی گھروں میں خواتین کھانا بنا رہی تھیں۔ اس واقعے میں ضروری گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا جب کہ اس آتشزدگی میں کئی مویشی جل کر ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
Bihar Crime: نوادہ کے مہادلت ٹولہ میں غنڈوں نے گولی چلائی، 80 گھروں کو کیا نذرِِ آتش
متاثرہ گاؤں والوں نے بتایا کہ آگ میں بہت سے مویشی وغیرہ جل کر خاکستر ہو گئے۔ گھر کا سامان مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ لوگوں کو کھانے پینے اور رہائش کا مسئلہ درپیش ہے۔
Attack on CBI Team: بہار کے نوادہ میں سی بی آئی ٹیم پر حملہ، یو جی سی نیٹ پیپر لیک کی جانچ کرنے پہنچے تھے افسران
نوادہ نگر تھانے کی لیڈی کانسٹیبل کاجل کماری نے لوگوں کو سمجھایا لیکن لوگوں نے اس کے ساتھ بھی بدتمیزی کی۔ اس کے بعد اس کی اطلاع مقامی پولیس کو دی گئی۔ راجولی سے پولس فورس کے پہنچنے کے بعد ہجوم نے ٹیم پر حملہ کردیا۔