Bharat Express

Nationalist Congress Party

شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار کے ساتھ بغاوت کرنے والے این سی پی کے کارگزار صدر پرفل پٹیل کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔ انہوں نے اب دعویٰ کیا ہے کہ وہ پارٹی کے کارگزار صدر ہیں اور انہوں نے نئے ایگزیکٹیو کمیٹی کے نام طے کئے ہیں۔

Maharashtra Political Crisis: این سی پی لیڈر اجیت پوار نے پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کو ساتھ لے کربغاوت کردی تھی۔ انہوں نے شندے حکومت کو حمایت دیتے ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا تھا۔

اجیت پوار نے پارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں این سی پی کے یوم تاسیس کی تقریبات کے دوران تنظیم میں کوئی عہدہ دیا جائے۔ اجیت پوار نے کہا کہ تنظیم میں کوئی بھی عہدہ دیں، وہ عہدہ کے ساتھ انصاف کریں گے۔

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اب پارٹی کی قیادت نہیں کرنا چاہتا، اب میں قومی صدر عہدے سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔

گوتم اڈانی سے یہ ملاقات ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سلور اوک میں کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی، جب حال ہی میں ہنڈن برگ کی رپورٹ سے متعلق شرد پوار نے اڈانی کی حمایت کی تھی۔

 مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل کافی تیز ہے، قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ تقریباً 30 اراکین اسمبلی کے ساتھ اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں۔

مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔  شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے پورا خاکہ تیار کر چکے ہیں۔

این سی پی سربراہ شرد پوار بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے حق میں نہیں ہیں اور خبر ہے کہ انہوں نے اپنے بھتیجے سے کہہ دیا ہے کہ وہ اپنا فیصلہ لینے کے لئے آزاد ہیں۔ ایسے میں اجیت پوار کے قریبی لوگوں نے پارٹی کے 54 اراکین اسمبلی میں سے بیشتر کو اپنے حق میں کرنے کے لئے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے۔