Bharat Express DD Free Dish

Nationalist Congress Party

این سی پی-شردچندر پوار کی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے دونوں گروپوں کے انضمام سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اجیت پوار کے ساتھ انضمام پر بات چیت جاری تھی، لیکن ان کے انتقال کے بعد یہ معاملہ ختم ہو چکا ہے۔

دیوالی لنچ کے دوران پارتھ پوار کی شرد پوار سے ملاقات کے بعد انضمام کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔ حالانکہ سنیترا پوار کی قیادت والی این سی پی نے انضمام کی افواہوں کو خارج کردیا ہے۔ این سی پی نے واضح طور پر کہا ہے کہ انضمام سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔

این سی پی کے شرد پوار دھڑے کی کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے خود اس ممکنہ ملاقات کی تصدیق کی ہے۔ تاہم، ابھی تک اس ملاقات کا حتمی ایجنڈا باضابطہ طور پر سامنے نہیں آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملاقات میں مہاراشٹر کی ترقی، مرکزی حکومت سے متعلق منصوبوں اور ریاست کے مفادات سے جڑے اہم معاملات پر بات چیت ہوسکتی ہے۔

مہاراشٹراین ڈی اے میں خلفشارجاری ہے۔ بی جے پی کی شرور تحصیل کے نائب صدرسدرشن چودھری کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ پارٹی کی ایک میٹنگ میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار اور ان کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو الائنس سے باہر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ 

لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے مہاراشٹر میں شرد پوار گروپ کو بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ ایکناتھ کھڑسے بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ بی جے پی میں ان کی گھر واپسی ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024: مہاراشٹر میں این سی پی میں دو تقسیم کے بعد اب این سی پی شرد چندر پوار کے دھڑے کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے پیر کے روز ریاست کی عوام اورکارکنان کے نام ایک خط لکھا ہے۔ اس میں بی جے پی سے ہاتھ ملانے کی وجہ بھی لکھا ہے۔

چھگن بھجبل کے دفتر نے کہا کہ خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ٹھیکہ پانچ لوگوں کو دیا گیا ہے۔

لوک سبھا الیکشن سے پہلے یہ شرد پوار کو بڑا جھٹکا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اجیت پوار گروپ کو ہی اصل این سی پی تسلیم کرلیا ہے۔ پارٹی کا نام اور انتخابی نشان بھی اجیت پوار کو دے دیا ہے۔

یوپی کی سابق وزیر اعلی مایاوتی نے ذات پات کی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا اس سلسلے میں مرکزی حکومت کو مثبت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔