Bharat Express

Narendra Modi

ستیہ پال ملک کے الزامات کے بعد، سی بی آئی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مبینہ ہیلتھ انشورنس گھوٹالے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے انہیں سمن جاری کیا تھا۔

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اس سال یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ہر سال، ہندوستان اپنے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے عالمی رہنماؤں کو مدعو کرتا ہے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ کینیڈا نے بھارت پر اپنے ملک میں ایک کینیڈین سکھ شہری کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ یہ بہت بڑا الزام ہے۔

ٹروڈو اس عرصے کے دوران ہندوستان کے اندر کسی بھی عوامی سرگرمیوں یا دوروں میں شرکت کرنے سے قاصر رہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ انہیں متبادل پرواز کا بندوبست کرنے میں دو دن لگے، جو کہ سربراہان مملکت کے معمول کے مصروف شیڈول کو دیکھتے ہوئے قابل ذکر ہے۔

نرملا سیتا رمن نے کہا کہ صدر مرمو کون ہیں؟ آپ ایسا نہیں کہہ سکتے۔ آپ دو خواتین میں فرق کیسے کر سکتے ہیں؟ ہم تمام خواتین کے لیے ریزرویشن کی بات کر رہے ہیں۔

ایسے میں مرتے وقت غلط فہمی ہو گی کہ وہ میرے لیے رو رہے ہیں۔ کم از کم مرتے وقت کوئی غلط فہمی نہ ہو۔ تم کل مر جاؤ گے اور دو چار دن بعد کوئی تمہیں یاد نہیں کرے گا۔ میں  نے تو کہہ دیا ہے کہ  میری تصویر بھی نہیں لگانا، مجھے بھول جانا، یہ بہت ضروری ہے۔

جیسے ہی وزیر اعظم مودی کا قافلہ بی جے پی ہیڈ کوارٹر پہنچا تو پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ان کا استقبال کیا گیا۔ بی جے پی صدر جے پی نڈا نے سب سے پہلے وزیر اعظم مودی کو پھولوں کا گلدستہ  پیش کیا ۔ اس موقع پر بی جے پی کے کارکنوں کی اچھی تعداد بھی نظرآئی۔

 ہندوستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ سے لے کر 100 ویں سالگرہ تک کے سفرکو وزیراعظم نے ملک کے لیے 'امرت کال' کا نام دیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے پیر کو ڈیلی پریس کانفرنس میں کہا، ’’یہ 'ہندوستان-مغربی ایشیا-یورپ اکنامک کوریڈور' ایک تاریخی قدم ہے۔

جی 20 سمٹ میں تمام ممالک کے درمیان دہلی اعلامیہ پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دہلی اعلامیہ میں تمام ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ "علاقائی حصول کے لیے طاقت کے استعمال سے گریز کریں"۔ تاہم پوری دستاویز میں روس کا کوئی حوالہ نہیں ہے۔