Implementing three laws is a big challenge: نئے فوجداری قوانین کا نفاذ، جانئے وزیر داخلہ امت شاہ کے سامنے کیا ہیں چیلنجز
سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ میں، وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعظم مودی کو دوبارہ ہوم اور کوآپریشن کے محکموں کا چارج سونپنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے لکھا، “مودی 3.0 میں وزارت داخلہ سیکورٹی اقدامات کو تیز اور مضبوط کرنا جاری رہے گا
S Jaishankar on Pok: وزیر خارجہ بنتے ہی ایس جے شنکر سے ہوا پی او کے پر سوال ، دیا ایساجواب جس کی نہیں تھی توقع
ڈاکٹر ایس جے شنکر کا مزید کہنا تھا کہ "جہاں تک چین اور پاکستان کا تعلق ہے، ان ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات قدرے مختلف ہیں۔ اس کی وجہ سے مسائل بھی مختلف ہیں۔ چین کے حوالے سے ہماری توجہ سرحدی مسائل کے حل تلاش کرنے پر مرکوز رہے گی
BJP Chief Selection: کون بنے گا بی جے پی کا قومی صدر، جے پی نڈا کے وزیر بننے کے بعد تلاش تیز؟ یہ نام دوڑ میں شامل
جے پی نڈا کو 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد بی جے پی کا ورکنگ صدر بنایا گیا تھا۔ اس کے بعد، انہیں جنوری 2020 میں بی جے پی کا کل وقتی صدر بنایا گیا، جب امت شاہ کو نریندر مودی کابینہ میں مرکزی وزیر داخلہ کی ذمہ داری دی گئی۔
Modi Cabinet Portfolio: ہوم-دفاع- خارجہ- خزانہ کی وزارتوں پر بی جے پی کا غلبہ، جانیں مودی کابینہ میں کس کو کیا ذمہ داری ملی
مودی کابینہ میں امت شاہ کو دوبارہ وزارت داخلہ اور راج ناتھ سنگھ کو دوبارہ وزارت دفاع کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ وزارت خارجہ ایس جے شنکر کے پاس ہی رہے گی۔ نتن گڈکری کو دوبارہ سڑک ٹرانسپورٹ کی وزارت سونپی گئی ہے۔
Felicitations to PM Modi on taking oath:پاکستان کو ہندوستان نے حلف برداری تقریب میں نہیں کیا مدعو پھر بھی شہباز شریف نے پی ایم مودی کو دی مبارکباد
پاکستان نےگزشتہ روز کہا تھا کہ وہ ہندوستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ تاہم، جب پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان سے پوچھا گیا کہ ملک نے نریندر مودی کو ان کی انتخابی جیت پر مبارکباد کیوں نہیں دی، تو انہوں نے اس سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔
Parliament session may start from June 18: پارلیمنٹ کا اجلاس 18 جون سے ہوسکتا ہے شروع ، لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب 20 جون کو ممکن
وزیر اعظم مودی نے وارانسی لوک سبھا سیٹ سے جیت کی ہیٹ ٹرک بنائی ہے۔ انہوں نے کانگریس امیدوار اجے رائے کو ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی۔
Sanjay Rawat attacked PM Modi on Reasi Attack: ریاسی حملے پر سنجے راوت نے پی ایم مودی پر کیا حملہ ،کہا انہیں جموں کشمیر اور منی پور کی فکر نہیں
کھڑگے نے ٹویٹ کیا، "جب نریندر مودی اور ان کی حکومت حلف لے رہی ہے، کئی ممالک کے سربراہان ہندوستان میں موجود ہیں، یاتریوں کو لے جانے والی بس پر بزدلانہ دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 9ہندوستانی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Reasi Terror Attack: دہشت گردوں کی الٹی گنتی شروع ، جنگلات میں تلاشی مہم میں ڈرون کا بھی استعمال
جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دہشت گردوں نے شیو مندر شیوکھوڑی کا درشن کرنے کے بعد واپس آنے والے مسافروں کی بس پر گھات لگا کر حملہ کیا۔
Mallikarjun Kharge Attack On PM Modi: حلف برداری کے دوران ہوا دہشت گردانہ حملہ، نریندر مودی کے وزیر اعظم بنتے ہی ملکارجن کھرگے نے بنایا تنقید کا نشانہ
جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دہشت گردوں نے یاتریوں کو لے جانے والی بس پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 10 افراد مارے گئے۔ یہ بس شیوکھوڑی مندر سے کٹرہ واپس آرہی تھی کہ دہشت گردوں نے اس پر فائرنگ شروع کردی۔
Shivraj Singh Chouhan takes oath: شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں پہلی بار مرکزی وزیر کے طور پر لیا حلف
چوہان پہلی بار 1990 میں بدھنی حلقہ سے ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ اپنے کیریئر میں پہلی بار 10ویں لوک سبھا میں اگلے ہی سال ودیشا حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔