Nagaland Assembly Election Result 2023: ناگالینڈ میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت، کانگریس کو بڑا جھٹکا
ناگالینڈ میں بی جے پی کی شاندار کامیابی کے بعد مرکزی وزیر کرن رججو نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ ہم نے ناگالینڈ میں اتحاد کا فرض نبھایا۔ ہم وہاں اکیلے بھی جیت سکتے تھے، لیکن ہم نے اتحاد کا فرض نبھایا ہے۔
Assembly Elections Result 2023: تری پورہ-ناگالینڈ میں بی جے پی کی شاندار کارکردگی، میگھالیہ میں این پی پی بنی سب سے بڑی پارٹی
Meghalaya-Tripura-Nagaland-Assembly Elections Result 2023: شمال مشرق کی تین ریاستوں تری پورہ، ناگالینڈ، میگھالیہ میں آج ووٹوں کی گنتی ہوئی۔ تری پورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جبکہ میگھالیہ میں این پی پی سب سے بڑی پارٹی بنی ہے۔
Exit Polls 2023: تریپورہ-ناگالینڈ میں بی جے پی اتحاد کی اکثریت، میگھالیہ میں پھنس سکتا ہے پیچ، جانیں کیا کہتے ہیں ایگزٹ پول
واضح رہے کہ تریپورہ میں 16 فروری کو ووٹنگ ہوئی تھی، جس میں تقریباً 88 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔ 2018 کے تریپورہ اسمبلی انتخابات میں، بی جے پی نے بائیں بازو کی 25 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کرکے تاریخ رقم کی۔
PM Modi: کانگریس کی پالیسی ووٹ حاصل کرو، بھول جاؤ، پی ایم مودی نے ناگالینڈ میں کانگریس پر حملہ کیا
میگھالیہ اور ناگالینڈ میں 27 فروری کو انتخابات ہونے ہیں۔ دونوں ریاستوں میں انتخابی مہم چلانے کی آخری تاریخ 25 فروری شام 4 بجے تک ہے۔ اس سے ایک دن پہلے دونوں ریاستوں میں وزیر اعظم مودی کی انتخابی مہم کی وجہ سے یہاں کا سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔
Election Dates Announcement: تریپورہ ، ناگالینڈ اورمیگھالیہ میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
تریپورہ میں 16 فروری کو ووٹنگ ہوگی جبکہ ناگالینڈ اورمیگھالیہ میں 27 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 2 مارچ کو ہوگی۔