Nagaland: ناگالینڈ بورڈ کے امتحانات میں لڑکیوں نے لڑکوں کو چھوڑا پیچھے
دیما پور کے ڈان باسکو ہائر سیکنڈری اسکول (ایچ ایس ایس) کی کرسٹی پال میتھیو نے 99 فیصد نمبروں کے ساتھ 10ویں جماعت کے امتحان میں ٹاپ کیا۔
Kohima: خونوما نے یوتھ فیسٹیول ’تھیکرانی‘ منایا
باغبانی اور خواتین کے وسائل کے پورٹ فولیو کے حامل کروس نے بتایا کہ یہ تہوار نوجوانوں کے لیے اس موقع پر دعوت اور جشن منانے کا ایک اجتماع ہے
Meri LiFE, Mera Swachh Shehar: ناگالینڈ نے میری لائف، میرا سوچھ شہر پر سوچھ بھارت پہل شروع کی
یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ دیما پور میں کچرے کو الگ کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں ہے، نیینو نے کہا کہ خیال طویل مدتی فائدے پر توجہ مرکوز کرنا ہے اور کچرے کو الگ کرنے کی سمت میں کام کرنا ہے۔
Ban Delegation in Bdesh to Explore Business Opportunities: بنگلہ دیش کے دورہ پر پہنچا BAN وفد، کاروباری مواقع تلاش کرنے پر زور دینے کا منصوبہ
ڈاوکی زمینی بندرگاہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک اہم تجارتی اورنقل وحمل کے مرکزکے طورپرکام کرے گا۔
Nagaland: ناگالینڈ کے ‘لیٹر مین’ سے ملیں، جانیے وہ کس طرح بنا رہے ہیں منفرد شناخت
جذبہ دریافت کرنا ایک چیز ہے لیکن اسے پیشہ میں تبدیل کرنا بالکل مختلف مساوات ہے جس کے لیے بہت سارے وسائل درکار ہوتے ہیں۔
Dzukou Valley: آپ کا دھیان کہاں ہے ناگالینڈ کا خاص سیاحتی مقام یہاں ہے…
اگر آپ بغیر کسی گائیڈ کے زکو وادی کے سفر کا منصوبہ بنانا چاہتے ہیں، تو آپ گوہاٹی کے لیے فلائٹ یا ٹرین بک کر سکتے ہیں یا پھر ناگالینڈ کے دیما پور کے لیے رات بھر کی ٹرین لے سکتے ہیں۔
ناگالینڈ ووکھا میں 2 روزہ قبائلی کاریگر میلے کی میزبانی کرے گا:Wokha in Nagaland will host 2-day tribal artisan mela
ٹرائبل کوآپریٹو مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ فیڈریشن آف انڈیا لمیٹڈ 9 مئی سے ناگالینڈ کے ووکھا ضلع میں دو روزہ قبائلی کاریگروں کا میلہ منعقد کرے گا تاکہ سورسنگ کی سطح پر نئے کاریگروں اور نئی مصنوعات کی شناخت کی جا سکے۔
Neiphiu Rio Swearing In Ceremony: نیفیو ریو نے 5ویں بار ناگالینڈ کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا، بی جے پی کے یان تھنگو پیٹن بنے نائب وزیراعلیٰ
Neiphiu Rio Swearing In Ceremony: نیفیو ریو نے مسلسل پانچویں بار ناگا لینڈ کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ ریو کی پارٹی این ڈی پی پی نے اسمبلی انتخابات میں 25 سیٹیں جیتی تھیں۔
Oath Ceremony: پی ایم مودی 7 مارچ کو ناگالینڈ اور میگھالیہ میں اور 8 مارچ کو تریپورہ میں حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں کریں گے شرکت
تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔
Assembly Elections Result 2023: شمال مشرق میں کانگریس ناکام، ناگالینڈ-تری پورہ میں نہیں کھلا کھاتہ، میگھالیہ میں بھی سمٹ گئی
Meghalaya-Tripura-Nagaland Assembly Election Results 2023: تری پورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ اسمبلی الیکشن کے رجحانات میں کانگریس کی حالت بے حد خراب نظرآرہی ہے۔ ناگالینڈ-تری پورہ میں توپارٹی کا کھاتہ تک نہیں کھلتا ہوا نظرآرہا ہے۔