Bharat Express

MVA

ممبئی ریجن کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں ممبئی کانگریس کی صدر اور ایم پی ورشا گائیکواڑ، سابق وزیر اسلم خان اور ایم ایل سی اشوک عرف بھائی جگتاپ شامل ہیں۔

اس بار این ڈی اے کو پورے ملک میں لوک سبھا انتخابات میں سیٹوں کا بڑا نقصان ہوا ہے۔ اس اتحاد نے کل 292 سیٹیں جیتی ہیں۔ جبکہ انڈیا الائنس کو 234 سیٹیں ملی ہیں۔

وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے انکشاف کیا ہے کہ "مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت نے بی جے پی کے سینئر رہنماؤں کو جیل میں ڈالنے کی تیاری کی تھی۔

مہا وکاس اگھاڑی کے اندرکئی میٹنگوں کے بعد بھی سیٹ شیئرنگ کا معاملہ حل نہیں ہو پارہا تھا۔ حالانکہ اب سیٹوں سے متعلق آخری فیصلہ ہوگیا ہے اورسیٹ شیئرنگ کا باضابطہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

ادھو ٹھاکرے پہلے ہی جنوبی وسطی ممبئی اور سانگلی سے اپنے امیدوار کا اعلان کر چکے ہیں۔ کانگریس نے اس پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔

ادھو ٹھاکرے نے دھاراشیو میں منعقد ایک پروگرام میں کہا، 'نتن جی، بی جے پی چھوڑ دیں... استعفی دیں، ساتھ کھڑے ہوں... ہم آپ کو مہاوکاس اگھاڑی سے جتا ئیں گے۔'

ونچیت بہوجن اگھاڑی کے دھیریہ وردھن پڈکر نے کہا، "منوج جارنگے پاٹل کو جالنا سے لوک سبھا کا امیدوار بنایا جانا چاہیے۔ ونچیت بہوجن اگھاڑی نے یہ مطالبہ آج مہواکاس اگھاڑی کی جاری میٹنگ میں کیا

اجیت پوار کی حکومت میں شمولیت کے بعد مہاراشٹر کے وزیر اعلی شندے نے کہا،  "ٹرپل انجن والی حکومت بلٹ ٹرین کی طرح چلے گی"۔

ایم وی اے نے کہا کہ یہ معاملہ اچانک اس وقت اہمیت اختیار کر گیا جب بمبئی ہائی کورٹ نے اس پروجیکٹ پر جمود کا حکم دیا، مختلف لیڈروں اور قانون سازوں نے مقننہ کے زینے پر احتجاج اور نعرے لگائے۔ پٹولے نے کہا-