Bharat Express

Muslim

مسلم راشٹریہ منچ کے نیشنل میڈیا انچارج شاہد سعید کا کہنا ہے کہ یو سی سی سے تمام مذاہب کے لوگوں کو تقویت ملے گی۔ اس کے تحت گود لینے کی روایت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، خواتین کے حق میں بے شمارسہولیات ہوں گی، جن میں جائیداد کی تقسیم میں حصہ داری کا معاملہ بھی ہوگا۔

ہمت بسوا سرما نے کہا کہ اگر ہندو عورت یا ہندو مرد صرف ایک ہی شادی کرتا ہے تو پھر مسلم نوجوان کے لیے تین سے چار شادیاں کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ مذہبی عقیدے کا معاملہ نہیں ہے۔ اگر کسی نے قرآن شریف پڑھا ہو تو معلوم ہو گا کہ تعدد ازواج پر خود حضرت محمد ﷺ نے فرمایا ہے۔

عید الفطر نفرتوں کو بھلانے اور باہمی محبت بڑھانے کا پیغام دیتی ہے۔ لوگ اپنی ناراضگی بھلا کر ایک دوسرے سے  خوشی خوشی گلے ملتے اور محبت بھرا ہاتھ ملاتے ہیں اور نیک دعائیں ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔

پروفیسر طار ق منصور کے ذریعہ مسلمانوں کو اپنی طرف راغب کرنا چاہتی ہے۔ کیوں کہ بی جے پی کو اسی طرح کے مسلم چہروں کی تلاش رہتی  ہے

سب کے لیے انصاف کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

بھارت ایکسپریس سے بات چیت کے دوران اندریش کمار نے کہا کہ " ہمارے ملک میں جتنے بھی مذاہب یا ذیلی مذاہب کے لوگ ہیں ان سبھی سے تعلق رکھنے والے لوگ یہا ں آئے ہیں۔

مسلم ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی بی جے پی کی اس کوشش کو اپوزیشن ایک مجبوری کے طور پر دیکھ رہی ہے

مظفر نگر میں کافی دنوں سے چل رہے جھگڑے کی وجہ سے میاں بیوی میں طلاق ہو گئی۔ طلاق کی کارروائی ختم ہوتے ہی شادی شدہ خاتون نے خاندان کی خواتین اور ایک نوجوان کی مدد سے اپنے شوہر کو شدید زدوکوب کیا

مدھیہ پردیش میں لو جہاد کو روکنے کے لیے حکومت ایک اور قدم اٹھانے جا رہی ہے۔ اب حکومت ریاست میں شادی کرنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کی پولیس تصدیق کی تیاری کر رہی ہے۔

خود کو ہندو بتاتے ہوئے اسلم خان نامی شخص نے ایک غریب گھرانے کو ان کی نابالغ لڑکی سے شادی کرنے کا جھانسہ دیا، لیکن ورمالا کے بعد منڈپ پر بیٹھنے سے پہلے ہی اس کی اصل شناخت سامنے آگئی