Bharat Express

Murder case

پریاگ راج پولس کی ایس آئی ٹی نے اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کے معاملے میں عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ پریاگ راج کی سی جے ایم کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی گئی

سینئر وکیل اوپی سکسینہ کی موت سے متعلق سنگین سوال اٹھ رہے ہیں۔ الزام ہے کہ معاملے کو حادثہ بتاکر ملزمین کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ یہ منصوبہ قتل کا معاملہ ہے۔

اضلاع کی پولیس سے معلومات مانگی گئی ہیں کہ کیا خواتین اور بچوں کے لاپتہ ہونے کی کوئی اطلاع یا ایف آئی آر درج ہے؟ ڈاگ اسکواڈ اور فارنسک ٹیم کو بھی موقع پر طلب کر لیا گیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اتوار کو کرکٹ میچ میں جھگڑے میں لکی راوت نامی 22 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ ساتھ ہی اس معاملے میں ملزم کا نام اسمرتی رنجن راوت بتایا جا رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ درخواست ملنے کے بعد پولیس نےگمشدگی کی رپورٹ درج کی اور تفتیش میں مصروف ہو گئی۔ تفتیش کے دوران، پولیس نے موہن پورہ بڈگام کے رہنے والے شبیر احمد وانی سمیت متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔

واردات کو انجام دینے کے بعد اس شخص نے تین دن تک لاش کو اپنے گھر میں چھپا کر رکھا۔ پولیس نے بتایا کہ لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے ملزم صبح 4 بجے لاش کو بورے میں ڈال کر اپنی اسکوٹی پر لاد کر باہر نکلا تھا۔

Nikki Yadav Murder Case: دہلی پولیس مسلسل معاملے کی تہہ تک جانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔  پولیس اس کوشش میں لگی ہوئی ہے جس سے صحیح مقام اور وقت کا پتہ چل سکے۔

ہاردک شاہ (30) جسے منگل کی صبح مدھیہ پردیش کے ناگدا جنکشن ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا تھا، اگلے دن نالاسوپارہ لایا گیا۔

مغربی دہلی کے متراؤ گاؤں کے باہری علاقے میں نوجوان کے ذریعہ موبائل فون کیبل سے اپنی لیو ان پارٹنر کا گلا گھونٹ کر بے رحمی سے قتل کردیا گیا۔

گوئل نے کہا کہ تاہم، 20 جنوری کو ایک خاتون کی لاش کے ساتھ ایک موبائل فون ملنے کے بعد اس معاملے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔