Kultuli Rape-Murder Case: بنگال میں 10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کیس میں ممتا بنرجی کا پولیس کو الٹی میٹم، ‘3 ماہ کے اندر دی جائے سزائے موت
بی جے پی کے ریاستی صدر سکانت مجمدار نے کہا، "دس سالہ بچی کو نہیں بچایا جا سکا؟ لڑکی کو بچانے کے لیے دو سویلین رضاکار تعینات نہیں کیے جا سکے
Bengaluru: لاش کو 30 ٹکڑوں میں کاٹ کر فریج میں رکھا، آشنا پر قتل کا شبہ تحقیقات کے لیے تشکیل دکی گئی 8 ٹیمیں
بنگلورو کے وئالیکاول تھانہ علاقے کے ویرنا روڈ پر واقع ایک گھر سے خاتون کی لاش کے ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔ خاتون کی لاش کو تیس ٹکڑوں میں کاٹ کر فریج میں رکھا گیا تھا۔
Two Women Murder Case in Melbourne: میلبورن میں دو خواتین کے قتل کا مقدمہ، 47 سال بعد اٹلی میں اس طرح گرفتار ہوا ملزم
شین پیٹن نے کہا کہ ’’حالانکہ ہمیں ابھی بھی کام کرنا ہے، یہ گرفتاری ایک اہم پیش رفت ہے۔‘‘ پولیس نے 2017 میں کسی ایسے شخص کے لیے 1 ملین آسٹریلین ڈالر (680,802 امریکی ڈالر) کے انعام کا اعلان کیا تھا جس کے پاس ٹھوس معلومات ہوں جو اس کیس میں پولیس کو مدد فراہم کرے۔
West Bengal Doctor Murder: ٹرینی ڈاکٹر سے عصمت دری معاملہ میں اسپتالوں میں بند کا مطالبہ، قتل کے بعد دیر تک سویا ملزم
پولیس کمشنر نے ان الزامات کو بھی مسترد کر دیا کہ عصمت دری اور قتل میں بہت سے لوگ ملوث تھے۔ انہوں نے افواہوں پر توجہ نہ دینے کی بھی درخواست کی۔ پولیس کمشنر نے کہا، "جہاں تک اس کا تعلق ہے، ہم بالکل شفاف ہیں۔ ہمارے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔"
Mukesh Sahani Father Murder: دربھنگہ میں وی آئی پی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا قتل، گھر سے لاش برآمد
یہ واقعہ دربھنگہ کے بیرول سب ڈویژن کی افضلہ پنچایت کے سوپول بازار میں واقع آبائی گھر میں پیش آیا ہے۔ جیتن ساہنی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔ واقعے کے پیچھے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے۔
Bihar News: ’’گولڈن پاسوان قتل کیس کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا… سخت کارروائی ہوگی…‘‘، چراغ پاسوان کا بڑا بیان
گولڈن کے اہل خانہ قتل کی بڑی وجہ زمینی تنازعہ بتا رہے ہیں۔ اہل خانہ کی شکایت پر پولیس نے منا چودھری نامی شخص کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ پولیس اب قتل میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے مسلسل چھاپے مار رہی ہے۔
Sidhu Moosewala Father: اگر آگ لگی تو اس کی زد میں بہت سے گھر آجائیں گے…، سدھو موسے والا کے والد نے سکھدیو سنگھ گوگامیڈی کے قتل پر کہی یہ بات
بلکور سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ سدھو کے قتل کے بعد بدمعاشوں کا کوئی سلسلہ نہیں رک رہا۔ جب تک حکومتیں بدمعاشوں کو لاڈ، سپورٹ اور پناہ دیتی رہیں گی، مزید خاندانوں کو نقصان پہنچے گا۔
Nitish Katara Murder Case: وکاس یادو نے رہائی کی درخواست دائر کی، سپریم کورٹ 17 جنوری کو سماعت کرے گا
۔ وکاس یادو نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وکاس یادو 22 سال سے جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اب وکاس یادو نے اپنی رہائی کے لیے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے۔
Lakhimpur Kheri: لکھیم پور کھیری میں دوہرے قتل اور اجتماعی عصمت دری کیس میں مجرموں کوعمر قید کی سزا
لکھیم پور کھیری کے تھانہ نگراسن علاقے کے ایک گاؤں کی دو نو نابالغ لڑکیوں کو 14 ستمبر 2022 کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔جس کے بعد ان کی لاشیں کھیت میں پڑی ملی تھیں۔
Gwalior Murder Case: گوالیار میں لڑکی کے قتل کے الزام میں پولیس نے مختلف مقامات سے سات افراد کو کیا گرفتار
افسر نے بتایا کہ دو دیگر ملزمین کو دھولے سے، ایک کو راجستھان کے دھولپور سے، دو کو دہلی سے اور ایک کو مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے کھرائی قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔