Anant Ambani’s Vantara wins ‘Prani Mitra’ Award: اننت امبانی کا ’ونتارا‘ باوقارقومی ’پرانی متر‘ ایوارڈ سے سرفراز
ونتارا ایک تنظیم ہے، جوہاتھیوں کے بچاؤ، علاج اورزندگی بھرکی دیکھ بھال کے لئے وقف ہے۔ 998 ایکڑپرپھیلے اس ونتارا سینٹرمیں 240 سے زیادہ بچائے گئے ہاتھی موجود ہیں۔
‘Act East, Act Fast, and Act First’:آر آئی ایل کے چیئرمین مکیش امبانی نے آسام کے لیے وزیر اعظم مودی کے وژن کی تعریف کی
مکیش امبانی نے حال ہی میں ایڈوانٹیج آسام 2.0 سمٹ سے خطاب کیا۔ انہوں نے اگلے پانچ سالوں میں آسام میں 50,000 کروڑ روپے کے بڑے سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کیا،
Reliance Industries: ریلائنس انڈسٹریز آسام میں سرمایہ کاری کو بڑھاکر 50 ہزار کروڑ روپے کرےگی
ریلائنس اے آئی ریڈی ایج ڈیٹا سینٹر بنائے گا۔ ریلائنس ریٹیل ریاست میں سٹورز کی تعداد 400 سے بڑھا کر 800 کرے گا۔ پلانٹس میں 8 لاکھ ٹن صاف بائیو گیس تیار کی جائے گی۔
Reliance to invest 50,000 cr in Assam: ہم آسام میں 50 ہزار کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری کریں گے، ریاست ٹیکنالوجی کی جنت بن سکتی ہے: مکیش امبانی
مکیش امبانی نے کہا کہ ریلائنس انڈسٹریز نے آسام میں اب تک 12,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اگلے 5 سالوں میں ریاست میں 50,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے۔ مستقبل میں آسام ٹیکنالوجی کا گڑھ ہوگا۔
ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ نے ویلویٹ کو ایکوائر کیا
ویلویٹ مصنوعات کے اضافے سے آرسی پی ایل کے موجودہ پورٹ فولیو کو مزید وسعت ملے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس حصول سے پرسنل کیئر اور ایف ایم سی جی سیکٹر میں ریلائنس کی موجودگی مزید مضبوط ہو گی۔
Nita Ambani will discuss India’s Contribution: نیتا امبانی دنیا میں ہندوستان کے تعاون پرکریں گی بات
ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو ہارورڈ یونیورسٹی کی باوقار'سالانہ انڈیا کانفرنس' میں کلیدی مقررکے طور پر دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ نیتا امبانی ہارورڈ بزنس اسکول کے سابق ڈین نتن نوہریا کے ساتھ ہندوستان کے فن اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں اور دنیا میں ہندوستان کی شراکت پر تبادلہ خیال کریں گی۔
Waves Summit 2025: ہندوستان میں پہلی بارویوز سمٹ، ملک اور دنیا کے اعلیٰ پیشہ ور افراد سے بات کریں گے پی ایم مودی
اس ہائی پروفائل میٹنگ میں کئی بڑے نام شرکت کریں گے، جن میں سندر پچائی، ستیہ نڈیلا، مکیش امبانی، آنند مہندرا، امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، چرنجیوی، موہن لال، رجنی کانت، عامر خان، اے آر رحمان، اکشے کمار، رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون جیسے نامور صنعتکار اور اداکار شامل ہیں۔
Donald Trump met Nita Ambani and Mukesh Ambani: مکیش اور نیتا امبانی نے حلف برداری کی تقریب سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ سے کی ملاقات، ساتھ میں کیا عشائیہ
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اور ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی نے واشنگٹن ڈی سی میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل منعقدہ عشائیے میں شرکت کی۔
Mukesh and Nita Ambani: مکیش اور نیتا امبانی دنیا کے ٹاپ 100 افراد میں شامل، ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے یہ وجہ سے ملا اعزاز ، جانیں کیسے؟
امبانی جوڑے 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ خاندان کے ذاتی مدعو کے طور پر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کو تبصرہ کے لیے بھیجی گئی ایک ای میل کا فی الحال جواب نہیں ملا۔
More than 170 million users connected to Jio 5G network: جیو 5 جی نیٹ ورک سے جڑے 17کروڑ سے زیادہ صارفین،ہر ماہ فی شخص ڈیٹا کی کھپت میں ہوا اضافہ
جیو کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، ریلائنس کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا کہ ڈیجیٹل خدمات کے کاروبار میں مضبوط ترقی کی وجہ صارفین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہے۔





