Rahul gandhi In Parliament: پارلیمنٹ میں راہل گاندھی نے کس کے متعلق کہا،نام نہیں لے سکتا تو میں نمبر تین اور نمبر چار بول دیتا ہوں
راہل گاندھی نے کہا کہ 21ویں صدی میں ملک میں ایک نیا چکرویو تیار کیا گیا ہے۔ چکرویو میں ابھیمنیو کے ساتھ جو ہوا، وہی آج کسانوں اور ماؤں بہنوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔
Paris Olympics 2024: نیتا اور مکیش امبانی نے گریس اولمپک کے افتتاحی صدر میکرون سے کی ملاقات
نیتا اور مکیش امبانی نے اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے بعد فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون سے ملاقات کی۔
India Alliance in Ambani’s Wedding: گاندھی خاندان کو چھوڑ کر اننت رادھیکا کی شادی میں پہنچا پورا انڈیا اتحاد، جانئے پروگرام میں کس کس نے کی شرکت؟
راہل گاندھی 14 جولائی کو این سی پی لیڈر شرد پوار کی دعوت پر ممبئی میں تھے، لیکن وہ امبانی خاندان میں ہونے والی شادی کی تقریب میں نہیں گئے۔ اگر راہل چاہتے تو 12 جولائی کو ہونے والی شادی میں شرکت کر سکتے تھے۔
Anant Radhika Wedding:مکیش امبانی خودگئے تھے دعوت دینے ، اس کے باوجود گاندھی خاندان کا کوئی بھی فرد اننت-رادھیکا کی شادی میں نہیں ہوگا شریک
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شاندار شادی 12 جولائی کو ممبئی میں مکیش امبانی کے ورلڈ جیو سینٹر میں ہوگی۔ اس کے بعد 13 جولائی کو منعقد ایک تقریب ہوگی اور 14 جولائی کو ایک شاندار استقبالیہ ہے۔
Anant Radhika Wedding: کیا اننت رادھیکا کی شادی میں مہمان ہوں گے پی ایم مودی؟ سامنے آئی بڑی خبر
مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ جمعہ (12 جولائی) کو شادی کرنے والے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی بھی امبانی خاندان کی شادی کی تقریب کا حصہ ہوں گے۔
Mamata Banerjee: اننت امبانی کی شادی میں شرکت کریں گی ممتا بنرجی، شرد اور ادھو سے بھی کر سکتی ہیں ملاقات
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی شام 4 بجے تک ممبئی پہنچ جائیں گی۔ وہ ہوٹل ٹرائیڈنٹ میں قیام کریں گی۔ اس کے بعد وہ کل مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ یہاں پہنچنے کے بعد وہ کئی میٹنگیں بھی کریں گی۔
نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اننت رادھیکا کے سنگیت میں اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ خصوصی پرفارمنس دی، پورا خاندان بالی ووڈ کے انداز میں آیانظر
امبانی خاندان نے اننت رادھیکا کی سنگیت تقریب میں پہلی پرفارمنس دی۔ شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم کے ٹائٹل گانے 'دیوانگی دیوانگی' پر پوری فیملی نے دھماکے دارڈانس کیا۔
سونیا گاندھی کے گھر 10 جن پتھ پہنچے مکیش امبانی، بیٹے اننت امبانی کی شادی کی دعوت دی
ریلائنس انڈسٹریزکے چیئرمین اورمنیجنگ ڈائریکٹرمکیش امبانی نے کانگریس لیڈرسونیا گاندھی کواپنے بیٹے اننت امبانی کی شادی کا کارڈ لے کر 10 جن پتھ پہنچے۔ امبانی نے سونیا کو بیٹے کی شادی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔
Mohan Bhagwat At Mukesh Ambani House: آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت پہنچےمکیش امبانی کے گھر ؟ جانئے تفصیلات
بتایا جا رہا ہے کہ اننت امبانی کی شادی سے پہلے تمام بڑے وی آئی پیز کے ساتھ فوٹو شوٹ چل رہا ہے اور اسی کے تحت آج موہن بھاگوت امبانی کے گھر انٹیلیا پہنچے تھے۔
‘Shree ke charno me’: نیتا امبانی پہنچیں وارانسی ، بابا وشوناتھ کو بیٹے اننت کی شادی کی دعوت دی
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات 3 دن تک جاری رہیں گی۔ یہ تقریب 12 جولائی کو شروع ہوگی اور 14 جولائی تک جاری رہے گی۔





