Bharat Express DD Free Dish

Mukesh Ambani

ٹرائی کے مطابق، ملک بھرمیں موبائل کنکشن کی کل تعداد اب 115 کروڑ 89 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ اپریل کے مہینے میں گجرات، بہار اور دہلی کے حلقوں میں سب سے زیادہ صارفین شامل ہوئے۔ دوسری طرف ممبئی اورکولکاتہ جیسے حلقوں میں گاہک ٹوٹے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

نیتا امبانی نے نیو یارک کے مشہور لنکن سینٹر میں ستمبر میں منعقد ہونے والے گرینڈ انڈین ویک اینڈ کے بارے میں بھی معلومات شیئر کیں۔ یہ ویک اینڈ ' نیا مکیش امبانی کلچرل سنٹر کے ذریعے منا یا جائے گا۔

مکیش امبانی نے پہلگام حملے کی مذمت کی اور کہا کہ ملک وزیر اعظم کے ساتھ ہے

مکیش امبانی نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ بھارت کی کہانیاں دنیا کو جوڑیں گی۔ AI اور ڈیجیٹل طاقت کے ذریعے ہم عالمی تفریحی صنعت میں رہنما بن سکتے ہیں،  WAVES کو ایک نئے اُبھرتے ہوئے بھارت کی جانب سے دنیا کے لیے امید کا پیغام بننے دیں، میڈیا اور تفریح بھارت کی اصل طاقت ہے۔

دوران خطاب  امبانی نے اس شعبے کی اسٹریٹجک اور اقتصادی صلاحیت کو اجاگر کیا۔ اس وقت ہندوستان کی میڈیا اور تفریحی صنعت کی مالیت 28 بلین ڈالر ہے، انہوں نے کہا کہ ایک دہائی کے اندر اندر 100 بلین ڈالر کا ہندسہ عبور کر سکتا ہے۔

ریلائنس نے ایک اور کامیاب سال مکمل کیا، صارفین کی خدمت، ڈیجیٹل انوویشن، اور توانائی کے شعبے میں پائیدار ترقی کو دی ترجیح، صارفین کے کاروبار،O2C سیکٹر اور ڈیجیٹل سروسز میں مسلسل ترقی

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر مکیش امبانی نے جمعرات کو پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26 معصوم جانوں کے نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور قوم کے غم میں شامل ہوئے۔

اننت امبانی کے یوم پیدائش کے موقع پر مندر ٹرسٹ کی طرف سے ٹرسٹ کے خزانچی آچاریہ پون ترپاٹھی نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر مندر کے ٹرسٹی مہیش مدلیار، گوپال دلوی، منیشا تپے، سدرشن سانگلے، ایگزیکٹیو آفیسر وینا پاٹل موجود تھے۔

ہورون گلوبل رچ لسٹ کے مطابق، ایچ سی ایل کی چیئرپرسن روشنی نادر 3.5 لاکھ کروڑ روپے کی مجموعی مالیت کے ساتھ دنیا کی 10 امیر ترین خواتین کی فہرست میں شامل ہیں۔