Bharat Express DD Free Dish

Mukesh Ambani

 اینی ورسری ویکینڈ میں ان لمیٹڈ ڈیٹا ملے گا۔ سالگرہ کے مہینے میں منتخب کردہ منصوبوں پران لمیٹڈ ڈیٹا ملے گا۔ سالگرہ کے سال کے سرپرائزمیں 1 ماہ کی مفت خدمات دستیاب ہوں گی۔

ریلائنس انڈسٹریزلمیٹڈ کے چیئرمین اورمنیجنگ ڈائریکٹرمکیش امبانی نے کہا، میٹا کے اوپن سورس لاما ماڈل کوپوری صنعتوں میں اپنی مہارت کے ساتھ جوڑکر، ہم ہرہندوستانی اورانٹرپرائزکو اے آئی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

گوگل اور الفابیٹ کے سی ای او سندرپچائی نے کہا: "ہم ایک طویل عرصے سے ہندوستان کے ڈیجیٹل مستقبل میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، اور ریلائنس اور جیو کے ساتھ ہماری شراکت داری اس سمت میں ایک اہم قدم ہے۔

عالمی سطح پر بھی جیو اپنی موجودگی کو بڑھانے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ بھارت میں تیار کی گئی ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں متعارف کروایا جا سکے۔

جیو کی کل ڈیٹا ٹریفک بھی سہ ماہی میں24 فیصد بڑھ کر 54.7 بلین جی بی ہوگئی، جس نے ڈیجیٹل استعمال کے لیے نئے معیارات مرتب کیے ہیں۔ صارفین نے ایک بارپھربہت زیادہ ڈیٹا استعمال کیا، جو انڈسٹری میں سب سے زیادہ ہے۔ فی گاہک ڈیٹا کی کھپت 37 جی بی مہینہ رہی۔

کانگریس نے بی جے پی پرتنقید کی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی کا فارمولہ بتاتے ہوئے کہا کہ امبانی-اڈانی کوبی جے پی کے اقتدار میں ایئرپورٹ-بندرگاہ مل رہے ہیں۔ وہیں، عام آدمی گھر چلانے کے لئے قرض لے رہا ہے۔ ساتھ ہی کانگریس نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امیرمزید ہوتا جا رہا ہے اورغریب مزید غریب ہوتا جا رہا ہے۔

حال ہی میں جیوبلیک روک کو میوچول فنڈ مارکٹ میں اترنے اور سرمایہ کاری مشورہ دینے سے پہلے کام کرنے کی منظوری ملی تھی۔

مستقبل کے منصوبوں کا تذکرہ کرتے ہوئے مکیش امبانی نے کہا کہ ’’میں ہمیشہ کہتا تھا کہ ہمیں ٹیکنالوجی کا مالک بننا ہے نہ کہ صرف صارف، ہمیں اختراعی بننا ہے۔ ریلائنس آج ایک گہری ٹیکنالوجی اور جدید مینوفیکچرنگ کمپنی بننے کی طرف بڑھ رہی ہے۔

جیو کی اندرون ملک 5-جی ٹیکنا لوجی دنیا کی بہترین ٹیکنا لوجیز میں سے ایک ہے۔ ریلائنس ایک گہری ٹیک اور جدید مینو فیکچرنگ کمپنی بننے جا رہی ہے۔

ٹرائی کے مطابق، ملک بھرمیں موبائل کنکشن کی کل تعداد اب 115 کروڑ 89 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ اپریل کے مہینے میں گجرات، بہار اور دہلی کے حلقوں میں سب سے زیادہ صارفین شامل ہوئے۔ دوسری طرف ممبئی اورکولکاتہ جیسے حلقوں میں گاہک ٹوٹے ہیں۔